ہر دور میں صوفیاء عظام نے قرآن و حدیث کی تفسیر کرتے ہوئے اپنی تصنیفات میں’’ ذکر و تصورِ اسم اللہ ذات‘ ‘پر کئی ابواب و فصول رقم فرمائی ہیں-انہوں نے اپنے اقوال و اشعار کے ذریعے سے ذکر و تصور ِ اسم اَللہُ کو عوام الناس تک پہنچایا تاکہ حضرت انسان معیتِ خداوندی و قربِ ...