تاریخ اور تاریخی حوالے اپنی جگہ مسلّم تو ہوتے ہیں ، لیکن تاریخ چونکہ انسانوں نے لکھی ہے اس لئے اس سے اتفاق اور اختلاف کی گنجائش موجود ہوتی ہے- لیکن قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری کتاب ہے، اس میں اختلاف نہیں کیا جا سکتا-لہذااہل بیت سے ہماری محبت و مودّت کا رشتہ محض ...