قائداعظم نمبر

قائداعظم تحریکِ پاکستان اور نریندرمودی

مصنف: طارق اسمٰعیل ساگر دسمبر 2014

محمد علی جناح رہنما، قائد، رہبر،لیڈر، قانون دان، سیاستدان اور سب سے بڑھ کر اسلامیان ہند کے نجات دہندہ- ایک  ایسی شخصیت جو جہاں بھی موجود ہوتی اپنی موجودگی کا مسلسل احساس دلاتی رہتی تھی- ایسا مرد حریت جس نے برصغیر کے مسلمانوںکو آئینی جدوجہد اور مذاکرات کی میز پر آزادی جیسی ...

مزید پڑھیں


آج کا پاکستان اور قائداعظم

مصنف: عثمان حسن دسمبر 2014

اِسلام کی تاریخ میں ایسی بہت سی شخصیات نظر آتی ہیں جنہوں نے اپنی زندگی میں اسلام اور انسانیت کیلئے گراں قدر خدمات سر انجام دیں اورلوگوں کے مابین ہم آہنگی پیدا کر کے انہیں ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کی جدوجہد کی مگر اُن کے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد ان کے نظریا ت میں مختلف مکاتب ...

مزید پڑھیں


قائداعظم محمد علی جناح اور تحریکِ پاکستان میں خواتین کا عملی کردار

مصنف: پروفیسرڈاکٹرامینہ ناصر دسمبر 2014

تحریکِ پاکستان میں ہماری خواتین نے بحیثیت مائوں ، بیٹیوں ،بہنوں اور بیویوں کے جو کردار ادا کیا دنیا کی سہڑی میں اس سے قبل اور آج تک اس کے بعد بھی سیاست میں اس کی مثال نہیں ملتی- بی اماں مولانا شوکت علی اور مولانا محمد علی جوہر کی والدہ نے برصغیر ہند کی خواتین کو آزادی کیلئے جس ...

مزید پڑھیں


قائداعظم محمدعلی جناح - سفیرامن - سفیرامن عالم

مصنف: پروفیسرمحمدیوسف عزیز اگست 2017

بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ایک عہد آفریں شخصیت،عظیم قانون دان عبقری سیاستدان اور  بلند پایۂ مدبر تھے-ان میں غیر معمولی قوت عمل اور عزم و جزم کا لازوال جذبہ تھا-اس کے ساتھ ساتھ وہ  استقلال و استقامت اور بے پناہ صبر و تحمل  جیسی صفات سے بھی متصف تھے-ان کی ایک ہم ...

مزید پڑھیں


محمدعلی جناح مسلمانوں کے عظیم قائد

مصنف: رانا عبدالباقی اگست 2017

تاریخ گواہ ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح ؒ ہندوستان میں مسلمانوں کے عظیم قائد تھے-تحریک پاکستان کو کسی بھی زاویے سے جانچا یا  پرکھا جائے تو یہی حقیقت کھل کر سامنے آتی ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے عظیم قائد، محمد علی جناح نظریاتی بنیادوں پر بّرصغیر جنوبی ایشیاء میں ...

مزید پڑھیں


اقبالؒ ، قائدؒ اور تحریکِ پاکستان

مصنف: پروفیسرڈاکٹرایوب صابر اگست 2017

ابتدا میں اقبال مختلف رجحانات کے حامل تھے جن میں اسلامی رجحان اور ہندی قوم پرستی (Indian Nationalism  ) کے رجحان زیادہ قوی تھے- 1905ء تک انڈین نیشنلزم کی حمایت میں’’تصویر درد، ترانہ ہندی اور نیا شوالہ‘‘جیسی پرتاثیر اور زور دار نظمیں لکھیں-’’قومی زندگی‘‘کے ...

مزید پڑھیں


ایک سپاہی دو سامراج

مصنف: محمد ذیشان دانش اگست 2017

عجیب قسم کی حیرت ہوتی ہے یہ جان کر، کہ ایک نہتا سپاہی گولی چلائے بغیر صرف قانونی دلائل پر دو سامراجوں سے جنگ جیت گیا - دو سامراج دونوں ہی اپنے فائدے کی خاطر کسی بھی حد سے گزر سکتے تھے اور تاریخ بتاتی ہے کہ کئی دفعہ کر بھی گزرے، دونوں کا طریق اپنی نوعیت میں الگ اور مکمل تھا- ...

مزید پڑھیں


قائداعظم ، آزادیِ ہندایکٹ اور شاہی ریاستوں کے الحاق کا جائزہ

مصنف: احمد القادری اگست 2017

پوری سیاسی جد و جہد میں قائد اعظم (رحمتہ اللہ علیہ)نے جو بھی لفظ استعمال کیا اُس کا پورا پورا پہرہ دیا ، حتیٰ کہ اپنی وکالت کے پیشہ میں بھی اُن کے اعلیٰ کردار کا ہر ایک معترف تھا-مسلم  لیگ اور قائد اعظم  کی  جدوجہد نے انگریز کو   آزادیِ ہند ایکٹ کے اعلان پہ مجبور ...

مزید پڑھیں


پاکستان : قائداعظم کی قانونی جدوجہد کا شاہکار

مصنف: سیدعزیزاللہ شاہ اگست 2017

انسانی فطرت ہر معاشرے  میں امن،سکون،آتشی،محبت، بھائی چارہ،عدل و  انصاف  کی متلاشی و خواہش مند رہی ہے-معاشرے کو منظم طور پر چلانے، امن کا گہوارہ بنانے،معاشرتی توازن برقرار رکھنے، سماجی ضروریات کوپورا  اور  ان تمام عناصر کا اہتمام و انتظام کرنا جس کی متلاشی  و ...

مزید پڑھیں


قائداعظم اور "راست اقدام" کی سیاست

مصنف: پروفیسر فتح محمد ملک اگست 2017

  کابینہ مشن پلان جھوٹ اور فریب کا ایک سنگین جال تھا جسے قائداعظم کی سی نظریاتی صلابت ہی توڑ سکتی تھی-پاکستان اور بھارت کی فیڈریشن قائم کر کے خطے میں ہندو بھارت کی بالادستی کے خام خیال میں مبتلا چند صحافی کابینہ مشن پلان کو ہماری قومی آزادی کی تاریخ کے مختلف ارتقائی مراحل ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر