موضع حضرت سلطان باھوؒ ضلع جھنگ کو سینٹر پنجاب کا مدینۃ الاولیا اور بستی علم و عرفاں کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا- اس بستی بے مثال کی مٹی میں بے شمار ایسے اولیاء کرام مدفون ہیں جنہوں نے زہد و تقوی، تصوّف اور مسلسل ریاضت سے وہ مقام حاصل کیا کہ آج بھی وہ رشکِ مہرتاباں اور فخرِ ماہِ ...