ابتدائیہ: مشہور و معروف مقولہ ہے کہ ’’کچھ لوگوں کو ہر وقت اور سب لوگوں کو کچھ وقت کے لیے دھوکہ دے سکتے ہو، لیکن سب لوگوں کو ہر وقت دھوکہ نہیں دے سکتے‘‘- بدقسمتی سے بین الاقوامی تعلقات میں جھوٹ، دغا بازی، دھوکہ دہی، فریب اور خصوصاً جعلی پروپیگنڈا ایسے ہتھیارات ہیں جن ...