حضور نبی اکرم (ﷺ) کی نورانیت ان اہم مباحث میں سے ہے جن پر محدثین، مفسرین اور صوفیائے کرام نے اپنے اپنے انداز میں مختلف زاویوں سے گفتگو کرتے ہوئے علم و اسرار و رموز کے موتی بکھیرے -قرآنِ مجید نے آپ (ﷺ) کو ’’قَدْ جَاءَكُمْ مِّنَ اللهِ نُوْرٌ‘‘ اور ’’وَ سِرَاجًا ...