ابتدائی حالات: سیّدالشھداءحضرت امام حسین (رضی اللہ عنہ) کی ولادت باسعادت 5شعبان المعظم 4 ھ کو مدینہ منورہ میں ہوئی- آپ (رضی اللہ عنہ) کے مشہور القابات میں سے سید الشہداء، سبط الرسول، سید شباب اہل الجنہ، ریحانۃ الرسول، سلطانِ کربلا، الذبیح اور امام عالی مقام (رضی اللہ عنہ) ...