اولیاء اللہ و صوفیاء عظّام کی پوری جماعت میں سب سے زیادہ محبوبیت اور شہرت جس مردِخداآگاہ وخودآگاہ کے حصے میں آئی ہے دنیا اس کو سیّدنا الشیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے اسم ِ گرامی سے جانتی ہے -قانون قدرت ہے کہ جب ہر طرف مادیت اپنے پنجے مضبوطی سے گاڑھ لیتی ہے اور اس سے نکلنے کا بظا ہر ...