مظلوم مسلمان

میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کا المیہ

مصنف: ایمبیسیڈر(ر)خالدمحمود جولائی 2015

اِس تحریر کا مقصد میانمار کے بے وطن روہنگیا مسلمانوں کے المیہ اور مُشکلات کا جائزہ لینا ہے - جیسا کہ قارئین جانتے بھی ہیں  کہ یہ کوئی نیا مسئلہ نہیں ہے بلکہ بہت پرانا ہے جو کہ اب ایک مرتبہ پھر اُبھر کر بلکہ سُلگ کر سامنے آیا ہے- یہ مسئلہ آخر کیا ہے؟ یہ بالکل واضح ہونا چاہئے ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر