محرم الحرام کا نام آئے اور نواسہ رسول (ﷺ)،جگر گوشہ بتول، لختِ جگر حیدرِ کرار سید الشھداء امام حسین (رضی اللہ عنہ) کی لازوال قربانی کا تصور قلوب و اذہان کو چُھو کر نہ گزرے؛ مسلمان سے اس بات کا تصور ممکن نہیں-آپ (رضی اللہ عنہ) اللہ تعالیٰ کی وہ برگزیدہ ہستی ہیں جن کا اسم مبارک ...