حضرت ابوبکر صدیق(رضی اللہ عنہ) نمبر

تعارف: حضرت ابوبکرصدیق(رضی اللہ عنہ)

مصنف: مفتی محمد شیرالقادری دسمبر 2025

اسمِ گرامی: آپؓ کا اسم گرامی عبد اللہ ہے - القابات: سایۂ مصطَفٰے(ﷺ)، عز و نازِ خلافت، افْضَل الْخَلق بَعْدَ الرُّسُل، ثَانِیَ اثْنَیْنِ فی الغار، اَصْدَقُ الصَّادِقِیْں، سَیِّدُ الْمُتَّقِیں، خلیفۃ الرسول - سیدنا صدیق اکبر(رضی اللہ عنہ) کے دو معروف القابات ’عتیق و ...

مزید پڑھیں


رسول اللہ (ﷺ) کی حفاظت سے قرآن کریم کی حفاظت تک حضرت ابوبکر صدیق(رضی اللہ عنہ) کے اہل اسلام پہ عظیم احسانات

مصنف: محمد ذیشان دانش دسمبر 2025

ابتدائیہ: وفا کی تاریخ میں جب بھی صدق کا ذکر بلند ہوتا ہے، تو ذہن کے دریچوں پر تاجدارِ وفا کی صورت میں مشیر ہجرت و یارِ غار حضرت ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ) کی ہستی جگمگاتی ہے- آپ خلیفۂِ رسول،سایہ ِ رسالت اور امینُ الامت جیسے اوصاف کے حامل ہیں - آپ قافلۂ صدق کے پہلے راہی ہیں ، ...

مزید پڑھیں


سیدنا حضرت ابوبکرصدیق(رضی اللہ عنہ) کے عہد خلافت پر ایک نظر

مصنف: مفتی محمد اسماعیل خان نیازی دسمبر 2025

سیّدی رسول اللہ (ﷺ) سے قبل دنیا میں دو طرح کی حکومتیں رہی ہیں- ایک حکومت جو طاقتور لوگوں نے خود قائم کی اور طاقت کے زور پر انہیں چلاتے رہے، اس کا عنوان بادشاہت ہے- دوسری انبیاء کرام (رضی اللہ عنھم)نے اللہ تعالیٰ کے قوانین و احکام کو معاشرے میں نافذ کرنے کے لیے حکومتیں قائم ...

مزید پڑھیں


حضرت ابوبکر صدیق(رضی اللہ عنہ) کی شخصیت میں حِلم اور حَزم کا امتزاج: علم نفسیات کے تناظر میں

مصنف: ڈاکٹر فیاض احمد شاہین دسمبر 2025

قدرت نے انسان کومختلف جذبات و احساسات سے مزین فرمایا ہے- ان جذباتی کیفیات میں سے حِلم اور حزم بھی ایک ہیں-حلم سے مراد جذباتی ردعمل کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت، غصے اور اشتعال کے بجائے تحمل کا مظاہرہ کرناہے- حلم کا لغوی معنی بردباری، تحمل، برداشت اور غصے پر قابو پانا ہے- یہ وہ رویہ ...

مزید پڑھیں


غار ِ ثور کا فلسفہ : خوف، ایمان اور استقامت ِ سیدنا صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ)

مصنف: مفتی میاں عابد علی ماتریدی دسمبر 2025

ابتدائیہ: محسنِ انسانیت سید المرسلین (ﷺ) کے تربیتی فیضان سے منور ہونے والے صحابہ کرام (رضی اللہ عنھم) آسمانِ ہدایت کے روشن ستارے ہیں، اُن میں سیدنا صدیق اکبرؓ وہ آفتابِ ایمان ہیں جن کی ذات انبیائے کرام (علیھم السلام) کے بعد نسلِ انسانی کے لیے سب سے تابناک مشعلِ راہ ہے- آپ (رضی ...

مزید پڑھیں


رفیقِ نبوت(ﷺ): وفااور اخلاص و ایثار کامثالی پیکر

مصنف: حافظ محمد شہباز عزیز دسمبر 2025

افضل البشر بعد الانبیاء، امام الاصفیاء، الاتقیٰ، ثانی اثنین، اصدق الصادقین، خاصۂ خاصانِ عشق، صاحب ِ رسول )ﷺ(، محرمِ اسرارِ نبّوت،خلیفہ اوّل سیدنا حضرت ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ) سابقون الاوّلون میں سے ہیں-آپ (رضی اللہ عنہ) نے رسول اللہ (ﷺ) کی دعوت ِ حق پر بڑی عمر کے آزاد مردوں ...

مزید پڑھیں


محافظت عقیدہ ختم نبوت میں سیدنا صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) کا کردار

مصنف: سیدعزیزاللہ شاہ ایڈووکیٹ دسمبر 2025

حضور نبی کریم (ﷺ) کی نبوت و رسالت پر ایمان لانے کے ساتھ آپ (ﷺ) کے آخری نبی اور رَسُول ہونے پر بھی ایمان لانا ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے حضور نبی کریم (ﷺ) کو ’’خاتم النبیین‘‘ جیسی ایسی امتیازی شان اور وصف عطا فرمایا ہے جو سیدنا حضرت آدم (علیہ السلام) سے لے کر سیدنا ...

مزید پڑھیں


صیانت وپاسبانی حدیث میں حضرت ابوبکر صدیق(رضی اللہ عنہ) کا کردار

مصنف: مفتی محمد امجد علی قادری دسمبر 2025

اسلامی تعلیمات کیلئے اولین ماخذ قرآن مجید اور حدیثِ رسول (ﷺ) ہے- قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے جبکہ حدیث و سنت قرآن کریم کی تفسیر و تشریح اور عملی تبیین ہے- اس لیے دین کی بقا و تحفظ میں حدیث کا کردار نہایت اہم ہے- حضور نبی کریم (ﷺ) کی وفات کے بعد سب سے پہلا مرحلہ یہ آیا کہ امت کو ...

مزید پڑھیں


حضرت ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ) کی بصیرت ِ قرآنی

مصنف: مفتی محمد منظور حسین دسمبر 2025

کائنات کے ڈیزائن میں غوروفکر کیاجائے تو واضح ہوتا ہے کہ قدرت نے اپنی کاریگری میں ذرے ،تنکے اور قطرے کو بھی فضول یا بے کار پیدا نہیں فرمایا جسے قرآن کریم میں غوروفکر کرنے والوں پر ظاہر فرمایا- فرمان خداوندی ہے : ’’وَیَتَفَکَّرُوْنَ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ج ...

مزید پڑھیں


قرآن و حدیث میں سیدنا صدیق اکبر (رضی اللہ عنہ) کا تذکرہ

مصنف: مفتی محمد صدیق خان قادری دسمبر 2025

حضرت ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ) جماعت صحابہ میں آفتاب کی حیثیت رکھتے ہیں آپ کو افضل البشر بعد الانبیاء کا خطاب بھی حاصل ہے- آپ وہ واحد صحابی ہیں جن کی صحابیت قرآن مجید سے ثابت ہے-آپ کی فضیلت و شان اور کردار کا تذکرہ احادیث مبارکہ میں تو آیا ہی ہے لیکن ان کے اوصاف وکمالات کاتذکرہ ...

مزید پڑھیں


ذکرِ صدیق اکبر(رضی اللہ عنہ) در تعلیمات حضرت سلطان باھوؒ: مختصر مطالعہ

مصنف: لئیق احمد دسمبر 2025

سیدنا ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ) کا گھرانہ وہ منفرد شرف رکھتا ہے جو اس کے سوا کسی اور کے نصیب میں نہیں آیا[1]-آپ کی ذاتِ گرامی، آپ کے والد ابو قحافہ، آپ کے فرزند ارجمند عبدالرحمٰن اور آپؓ کے پوتے ابو عتیق محمد بن عبد الرحمن(رضی اللہ عنہ)ان تمام کو جناب رسول اکرم (ﷺ) کے دیدار ...

مزید پڑھیں


حضرت ابوبکرصدیق(رضی اللہ عنہ) اردو شاعری کے آئینے میں

مصنف: مستحسن رضا جامی دسمبر 2025

 حضرت ابوبکر صدیق  (رضی اللہ عنہ) شخصیت اورعظمت کے حوالے سے بہت سی زبانوں میں آپ (رضی اللہ عنہ) کو خراج تحسین پیش کیا گیا- اسی طرح اردو ادب میں بھی آپ کو خراج تحسین احسن اور نمایاں انداز میں پیش کیا گیا- جس کی روایت ہمیں بڑی جامع نظر آتی ہے- شعراء نے اپنی بساط سوچ اور وسعت نظر ...

مزید پڑھیں


حضرت ابو بکرصدیق(رضی اللہ عنہ ) کا اشاعت اسلام میں کردار

مصنف: سبینہ عمر دسمبر 2025

اشاعتِ اسلام محض دعوت یا تبلیغ کا نام نہیں، بلکہ یہ نورِ نبوت کے اثر سے انسانی باطن میں ایمان کی بیداری کا وہ لمحہ ہے جب شعورِ انسان اپنے خالق کو پہچاننے کے قابل ہوتا ہے- تاریخِ اسلام میں اس باطنی انقلاب کی پہلی جھلک اس وقت ظاہر ہوئی جب نگاہِ مصطفےٰ (ﷺ) نے ایک دل کو ایسا منور کیا ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر