انسان عام طور پہ ان نعمتوں پہ شکر بجا لاتا ہے جن سے راحت ملے لیکن بعض دفعہ کچھ ایسی نعمتیں بھی ہوتی ہیں جن سے راحت نہیں ملتی لیکن ان کا بھی شکر ادا کرنا لازم ہوتا ہے-مثلاً ایک مرد مجاہد کو جہاد کے دوران میدان میں گولی لگتی ہے- گولی لگنا راحت تو نہیں ہے بلکہ تکلیف اور رنج کا ...