سیّدی رسول اللہ (ﷺ) نے ارشاد فرمایا کہ ’’صفائی نصف ایمان ہے‘‘- صفائی و طہارت کا سب سے مؤثر ذریعہ وضو ہے اور اس کا بنیادی مقصد جسمانی وروحانی پاکیزگی ہے- سیّدی رسول اللہ ( ﷺ) نے کئی مقامات پہ اس کی فضیلت بیان فرمائی ہے -یہاں کچھ روایات مبارکہ لکھنے کی سعادت حاصل ...