اہل بیت اطہار کا ہر معیوب چیز سے پاک ہونا : شیخ الاکبر محی الدین ابن العربی فتوحات مکیہ میں اہل بیت اطہار کی طہارت و پاکیزگی کو بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں : اللہ تعالیٰ نے حضور رسالت مآب (ﷺ) کو پاک فرمایا اور آپ کے اہل بیت کرام کی تطہیر فرمائی اور ان سے ہر رجس کو دور فرما دیا اور ...