مری حسینؓ سے نسبت ہے، میں حسینی ہوں حسینؓ آیۂ مدحت ہیں، میں حسینی ہوں حسینؓ دین کے وارث، حسینؓ پور بتول حسینؓ دین کی دولت ہیں، میں حسینی ہوں ردا و چادر زہرا کا پاس کرتی ہوں مجھے عزیز یہ حرمت ہے، میں حسینی ہوں لبوں پہ نعرۂ تکبیر و حیدری دائم مجھے علیؓ سے ارادت ...