تصوف

منطق الطیر:چھینی گئی میراث کی یادآوری

مصنف: محمد عظیم جولائی 2019

منطق الطیر کا کا تعارف: شیخ فرید الدین عطارکی مثنوی ’’منطق الطیر‘‘ فارسی ادبیات کی شاہکار مثنوی ہے جسےتصوف و عرفان میں گنج ِ گراں مایہ کا درجہ حاصل ہے یہ ضخیم مثنوی تقریباً 4600 اشعار پرمشتمل ہے- مثنوی کا مرکزی موضوع عرفان و اخلاقیات ہے جس کے بعض حصے روایتی انداز میں ...

مزید پڑھیں


دنیا کی چند مشہور جامعات میں تصوف کی تعلیم بطورِنصاب : مختصر جائزہ

مصنف: حافظ محمد شہباز عزیز جولائی 2019

اسلام اپنے معتقدین کو جہاں اعلیٰ و منفرد نوعیت کے اسلوب زندگی فراہم کرتا ہےوہیں ایک ایسے مثالی معاشرےکی تشکیل پر بھی زور دیتا ہے جس کی غایتِ اولیٰ ایمانی، اخلاقی و روحانی اقدار کا غلبہ، احترامِ آدمیت، امن و آشتی اور وحدت نوع ِانسانی کا عالمگیر تصور ہے تاکہ معاشرے میں بسنے ...

مزید پڑھیں


جذباتی و جسمانی صحت : روحانیّتِ اسلام کی روشنی میں

مصنف: ایم اے خان (یو کے ) جولائی 2013

جذباتی و جسمانی صحت : روحانیّتِ اسلام کی روشنی ...

مزید پڑھیں


حضرت امام سری سقطی رحمة اللہ علیہ

مصنف: علامہ مفتی منظور حسین جولائی 2013

تمام تعریفیں اس ذات کے لیے ہیںجو ہر طرح کی افضل و بر تر نعمتوں عناےتوں اور بخششوں سے اپنے بندوں پر احسان فرماتا ہے بڑے بڑے صاحب عزت و عظمت و جلال و بزرگی والے اس کی حمد و ثناءو توصےف مےں رطب اللسان ہےں- زمےن و زماں مےں وہی لائقِ عبادت ہے اور وہی مالک ِعزت و جاہ و جلال و بزرگی و ...

مزید پڑھیں


اصلاح معاشرہ میں تصوف کا کردار

مصنف: محمد رضوان فروری 2016

اس پُر فتن دور میں ہما را المیہ یہ ہے کہ ہم اپنے ہر معاملہ کو’’یک رُخا‘‘ کر دیتے ہیں اور اُس کی بقِیّہ تمام جہات و اطراف و جوانب ﴿Aspects    ﴾ کو مکمل طور پہ نظر انداز کر دیتے ہیں - کئی ایسے مسائل و فرائض حتیٰ کہ اَفکار بھی جو کثیر الجہتی ہوتے ہیں یعنی ظاہر و ...

مزید پڑھیں


حضرت جنید بغدادی (فقہا و مشائخ کی نظرمیں)

مصنف: مفتی محمدمطیع اللہ قادری مئی 2016

اللہ رب العزت نے انسان کی ہدایت اور راہنمائی کے لیے انبیائ کو بھیجا جنہو ںنے آکر انسان کو حق کا راستہ دکھایا اور انسان اُن کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اپنے مقصد ِحیات کو پا گیا- جب انبیائ ﴿f   ﴾ کی آمد کا سلسلہ ختم ہو گیا تو انسان کی ہدایت اور راہنمائی کے سلسلے کو جاری و ساری ...

مزید پڑھیں


حضرت جنید بغدادی اور توحید کے چند مسائل

مصنف: مائیکل انٹونی سیلز مئی 2016

تعارف  : ابو القاسم ﴿حضرت﴾ جنید بغدادی ؒ  مشہور صوفی بزرگ حضرت سری سقطی ؒ  کے بھتیجے تھے جو حضرت سہل تستری ؒ کے شاگرد تھے- حضرت جنید ؒ کی تعلیمات نے بغداد کے صوفی مکتب ﴿سکول﴾ کو ایک نئی بلندی تک پہنچایا- ان کی تعلیمات کو صوفی ازم میں تسلیم کیا جاتا تھا اور ...

مزید پڑھیں


گوشئہ حضرت جنید بغدادی

مصنف: افضل عباس خان مئی 2016

اسلام جب مکہ کی وادی ’’شعبِ ابی طالب‘‘ میں محصور تھا اس وقت کون اندازہ کر سکتا تھا کہ ایک دن اسی مذہب کے ماننے والے سلطنتِ روما کو پلٹ کر رکھ دیں گے، سلطنتِ فارس کو اپنے زیرِ نگیں کر لیں گے، ان کی تھوڑی تعداد بھی زیادہ پر غالب ہوگی، اس وقت کون جانتا تھا کہ کثیر قلیل کے ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر