قرآن اور مسلمانوں کا ادبی سرمایہ

لایمسہ الا المطھرون کا درست مفہوم بزبان اردو

مصنف: ڈاکٹرعمیرمحمودصدیقی اپریل 2021

قرآن حکیم اللہ تعالیٰ کا کلام ہے-اس کتاب میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں-اللہ کی یہ آخری کتاب تمام کتب سماویہ میں سب سے زیادہ افضل و اکرم ہے،اس کتاب عظیم کی تلاوت قلوب کو جلاء بخشتی ہے اور انفرادی و اجتماعی زندگی کے ہر شعبہ میں ہدایت کا راستہ دکھاتی ہے-قرآن و سنت کی روشنی ...

مزید پڑھیں


اردو زبان کی قرآن مجید کے لئےخدمات

مصنف: سیدعزیزاللہ شاہ ایڈووکیٹ اپریل 2021

زبان کی اہمیت و ضرورت ہر دور میں اتنی ہی اہم رہی ہے جتنی انسان کو بولنے اور اپنا پیغام بیان کرنے کی- زبان کی حقیقت کیا ہے؟اور زبان حقیقت میں کیا ہے؟ وغیرہ جیسےیہ وہ فلسفیانہ سوالات ہیں کہ جن پرمختلف ادوار میں طویل مباحث کئے گئے لیکن الفاظ و زبان سے متعلقہ سوالات گزرتے دن کےساتھ ...

مزید پڑھیں


اردو میں قرآنی محاورات

مصنف: ڈاکٹر غلام مصطفےٰ اپریل 2021

قران نے صرف عربی زبان ہی کو نہیں بلکہ دنیا کی متعدد زبانوں کو متاثر کیا ہے-انہیں نئے تصوّرات بھی دیئے ہیں اور نئے الفاظ اور تراکیب بھی، نئی بندشیں اور محاورے بھی دیئے ہیں اور نئی تشبیہات اور استعمارے بھی، حقیقت یہ ہے کہ دنیائے ادب پر قرآن کے احسانات اتنے ہیں کہ ان کا احاطہ ...

مزید پڑھیں


حدائقِ بخشش کی قرآنی تلمیحات

مصنف: مفتی محمد اسماعیل خان نیازی اپریل 2021

حدائق ’’حدیقۃ‘‘کی جمع ہے، حدیقہ عربی میں باغ کو کہتے ہیں اور بخشش فارسی زبان کا لفظ ہے جو انعام، عطیہ، معافی، عفو درگزر وغیرہ کے معنی دیتا ہے- حدائق ِبخشش اعلیٰ  حضرت، امام احمدرضا خان قادریؒ کاسرورِ کون و مکاں، مؤنس انس و جاں سیدنا رسول اللہ (ﷺ) کے عشق ومحبت میں ...

مزید پڑھیں


اکبر کی شاعری میں قرآنی تلمیحات

مصنف: ڈاکٹر شاکرکنڈان اپریل 2021

شاعری میں تلمیحات کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے نثر میں جس کہانی یا واقعہ کوبیان کرنے میں کئی صفحات درکار ہوتے ہیں شاعری میں ایک لفظ میں اس کی وضاحت بڑی خوبصورتی سے کی جا سکتی ہے-اردو زبان کی تشکیل چونکہ مختلف زبانوں کے اختلاط سے ہوئی ہے لہٰذا اردو شاعری میں اُن زبانوں کی اصطلاحات ...

مزید پڑھیں


اردو ادب کی تاریخ کے مطالعے سے واضح ہوتا ہے کہ اردو شعراء نے ہر عہد میں وقت کے تقاضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کسی نہ کسی صورت میں حقائق کو شعر کے قالب میں ڈالنے کی بے مثال کاوشیں کی ہیں- اس ضمن میں بالخصوص نظم کے پیکر میں مو ضو عات کو قید کرنے کے ایسے تجربے اردو شاعری میں ملتے ہیں جن ...

مزید پڑھیں


قرآن حکیم پہ اقبال ؒ کےمنتخب اشعار

مصنف: حافظ محمد شہباز عزیز مارچ 2021

1-    رموزِ بنخودی سفتہ گوش سطوتِ شاہاں نیم قطع کن از روے قرآں دعویم ’’میں بادشاہوں کی عظمت اور دبدے کا غلام نہیں -میری گزارش یہ ہے کہ جو دعویٰ پیش کررہا ہوں، اس کا فیصلہ قرآن مجید کے حکم کے مطابق کیا جائے‘‘- پیش قرآن بندہ و مولا یکے است ...

مزید پڑھیں


حدیث دل و مقدمہ تفسیر تبیان القرآن کی چند نمایاں خصوصیات

مصنف: مفتی محمدعرفان شامی اپریل 2021

بلاشبہ علامہ غلام رسول سعیدیؒ کا شمار عصرِ حاضر کے ان مشہور مفسرین قرآن کریم میں ہوتاہے جن کی جلالت علمی اور تحقیقی صلاحیتوں کا اعتراف ہر ذی علم کرتا ہے-آپ کی مشہور زمانہ تفسیر تبیان القرآن ہےجسے الله رب العالمین نے اس کرہ ٔارض پررہنے والے اردو دانوں میں وہ قبولِ عام عطا ...

مزید پڑھیں


قرآن کا پیغام زمانے میں کریں عام

مصنف: مستحسن رضا جامی اپریل 2021

 قرآن کا پیغام زمانے میں کریں عام بڑھ کر کوئی اس سے نہیں ہو سکتا ہے انعام سینوں میں سجا لیجئے قرآن کا پیغام قرآن کا پیغام زمانے میں کریں عام ہونے نہیں دے گا کسی منزل پہ یہ ناکام ہم نفس کی زنجیر سے آزاد نہ ہوں گے دنیا میں کسی موڑ پہ بھی شاد نہ ہوں گے خوش باش کسی طور بھی ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر