1. خطبے کے تناظر میں علم کی تعریف: علم دراصل ذہن انسانی کی اس کاوش کا نام ہے جو وہ اپنی ذات اور اپنے اردگرد پھیلے ہوئے ماحول یا بالفاظِ دیگر مادّی کائنات کے بارے میں صحیح صحیح فہم پیدا کرنے کیلیے تیار کرتا ہے یعنی خیال اور وہم کو علم نہیں کہا جاسکتا- علم ایک ...