غزہ نمبر

غزہ میں اسرائیلی جارحیت: حقائق اور اعدادوشمار

مصنف: مدثر ایوب دسمبر 2023

  سال اموات بےگھر ہونے والے لوگ تباہ ہونے والے عمارتیں زمین پر قبضہ(نئی ...

مزید پڑھیں


مسئلہ فلسطین اور عالمی دنیا کا ردِعمل

مصنف: محمد محبوب دسمبر 2023

 ابتدائیہ: دو عظیم عالمی جنگوں کے اختتام پر اقوام متحدہ کا قیام عمل میں اس لئے لایا گیا تھا کہ یہ ادارہ نہ صرف مستقبل میں دو ممالک کے مابین کسی بھی بڑی جنگ کو روکنے کے لئے اہم کردار ادا کرے گا بلکہ دنیا میں سلامتی اور قیام امن کو یقینی بنائے گا- اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق ...

مزید پڑھیں


اِنسانیت اور اُمت ِمسلمہ کے لئے انتہائی غمگین اَمر ہے کہ غزہ میں معصوم فلسطینیوں پربد ترین مظالم ڈھائے جا ر ہے ہیں- پوری دُنیا غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا مشاہدہ کر رہی ہے، جہاں شہید ہونے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے جو کہ باعثِ فکر اور افسوس ہے- اقوام ...

مزید پڑھیں


یوکرین اور غزہ: مغربی دنیا کے کردار کا موازنہ

مصنف: گوہر عزیز اعوان دسمبر 2023

دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا میں امن و استحکام کی شدید ضرورت محسوس ہوئی- بڑی بڑی ریاستوں نے اس پر غور و فکر کرنا شروع کیا، جس کے نتیجے میں اقوامِ متحدہ کے نام سے ایک تنظیم قائم کی گئی- اس تنظیم میں امریکہ، روس، برطانیہ، فرانس اور چین جیسی بڑی ریاستوں کو ویٹو پاور دی گئی، تاکہ کسی ...

مزید پڑھیں


مسئلہ فلسطین، اسرائیلی جارحیت اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کا تجزیہ

مصنف: جاوید اقبال دسمبر 2023

تعارف: فلسطین کی سرزمین کئی دہائیوں سے تنازعات کا شکار ہے- یہ خطہ تاریخی طور پر مختلف اقوام کا مرکز رہا ہےجن میں نمایاں یہودی، عیسائی اور مسلمان ہیں-بیسویں صدی کے اوائل میں صہیونیوں کی ابھرتی تحریک نے فلسطین میں یہودی وطن قائم کرنے کی کوشش کی- فلسطین میں آباد ہونے والی یہ ...

مزید پڑھیں


غزہ شہر کے اہم تاریخی حقائق

مصنف: بابرجان خوازی خیل دسمبر 2023

غزہ کے مستقبل کو تو تاریکی میں دھکیلا جا رہا ہے لیکن اس کی تاریخ پر روشن رکھنا از حد ضروری ہے- شاید اس کی تاریخ کی آگاہی ہی اس کے مستقبل کی ضمانت بن سکے- یہودی غزہ کی زمین اس کی تاریخ کو مسخ کرکے ہی حاصل کر سکتے ہیں جبکہ فلسطینیوں کو بھی اپنی بقاء کا راز اسی تاریخ سے تلاش کرنا پڑے ...

مزید پڑھیں


مسئلہ فلسطین اور بانیان پاکستان

مصنف: لئیق احمد دسمبر 2023

پاکستان بنانے کا مقصد مسلمانوں کو تسلط شدہ انگریز سامراج اور ہندو سیاسی حکمرانی سے نجات دلا کر ایک آزاد اسلامی ریاست کا قیام تھا جس کی بنیاد کلمہ طیب پر رکھی گئی تھی جس کی ترجمانی اصغر سودائی نے”پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ“- اس نظم نے نعرے کی شکل اختیار کرکے ...

مزید پڑھیں


مسئلہ فلسطین سے متعلق چنداصطلاحات کا تعارف

مصنف: واصف علی سلطانی دسمبر 2023

فلسطینی علاقے: مغربی کنارے، غزہ کی پٹی اور مشرقی یروشلم سے مراد اجتماعی طور پر فلسطینی آبادی والے علاقے ہیں- اوسلو معاہدے (Oslo Accords): اسرائیل اور فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (PLO) کے درمیان 1990ء کی دہائی میں طے پانے والے معاہدوں کا ایک سلسلہ، جس کا مقصد مستقبل کے مذاکرات کے لیے ایک ...

مزید پڑھیں


اردوشاعری میں مسئلہ فلسطین

مصنف: مستحسن رضا جامی دسمبر 2023

شاعر اور تخلیق کار معاشرے کا سب سے حساس اور ذمہ دار فرد ہوتا ہے- عام آدمی کی سوچ جب انتہا پر پہنچتی ہے تو تخلیق کار کی سوچ کا آغاز ہوتا ہے- عام آدمی کسی واقعہ یا سانحہ کو دیکھ کر وقتی طور پر مغموم ہوتا ہے اور چند گھنٹوں یا دنوں بعد اس کیفیت سے نکل آتا ہے لیکن شاعر کسی بھی سطح کے ...

مزید پڑھیں


  امت نے کیا نوش کوئی بادۂ رنگین کر بیٹھے ہیں شاید سبھی جذبات کی تدفین بے کار نظر آتی ہے اس قوم پہ تلقین شاید اسی بنیاد پہ حالات ہیں سنگین اے ارضِ فلسطین جس دھرتی پہ کروائیں شہہِ بطحا (ﷺ) امامت اُس مٹی سے ہو جاتی ہے بے لوث محبت بچوں پہ عیاں کیجئے اقصی کی حقیقت ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر