گوشہ تصوف

خراباتِ حافظ سے ایک جام

مصنف: ملک نورحیات خان دسمبر 2019

حافظ شیرازی کسی تعارف کے محتاج نہیں-ایران کی علمی سرزمین نے بڑے نامور عالم، شاعر اور صوفی پیدا کیے جن کو اوراقِ تاریخ میں نمایاں مقام حاصل ہے مگر حافظ شیرازی اپنے جذبۂ غیبی اور عطائے خداوندی کی بدولت شہرت اور مقبولیت کے انتہائی بلند مقام پر فائز ہیں-حافظ شیرازی کا کلام جہانِ ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر