کلام زان پس حسین حجت حق در میان نهاد منکر ز جهل تیر حسد در کمان نهاد اس (یعنی حضرت امام حسَّن) کے بعد حضرت امام حسین (رضی اللہ عنہ) کو اللہ تعالیٰ نے اپنی حقانیت کی ایک روشن دلیل اور حجت بنا کر لوگوں کے درمیان رکھا، لیکن منکروں نے اپنی جہالت کے باعث حسد و عداوت کے ...