واقعۂ کربلا ایک ایسا عظیم اور اندوہناک سانحہ ہے جو محض تاریخ کا حصہ نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کی فکری اور عملی سمت کا تعین کرنے والا معیار ہے- یہی وہ کسوٹی ہے جو یہ فیصلہ کرتی ہے کہ کون ظلم، غصب، دھاندلی، جبر، تشدد اور استبداد کے ساتھ کھڑا ہے اور کون عدل، حق، شرافت، اخلاق، کردار، ...