آزادی ہمیشہ سے انسان کی بنیادی ضرورت رہی ہے- اپنے آغاز سے آج تک انسان غلامی کے خلاف جدوجہد کرتا آیا ہے- قدیم زمانے میں غلامی کا تصور جسمانی تسلط اور جبر پر مبنی تھا؛ جہاں ایک انسان دوسرے کو اپنی ملکیت سمجھتا تھا- لیکن وقت کے ساتھ صنعتی انقلاب، نو آبادیاتی نظام، اشتراکی ...