عزیز میھن! تری فضاؤں میں ان ہواؤں میں نغمگی ہے مرے ترانے نئے فسانے جو گونجتے ہیں تو تیرے پربت بھی ناچتے ہیں جو بیج بوئے تھے میرے پرکھوں نے لا الہ کے نام پر وہ شجر بنے ہیں بڑے تناور وہ بار آور نہال سارے جو اس گلستاں میں اگ رہے ہیں انھی کے سائے میں پل رہے ...