عالمِ اسلام

مسلمان آبادیاں: جینوسائیڈاور قتلِ عام کا شکار

مصنف: سینیٹر راجہ ظفر الحق جنوری 2026

یہ تاریخی دن انسانیت کو باورکرواتا  ہے کہ جینوسائیڈ  سے صرف کوئی قوم جسمانی طور پہ تباہ نہیں ہوتی بلکہ یہ عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے مترادف اور اخلاقیات سے کھلی بغاوت ہے- یاددہانی کا یہ لمحہ یقیناً غمگین ہے، مگر ناگزیر بھی ہے، کیونکہ یاددہانی انصاف کی طرف پہلا قدم ہےاور ...

مزید پڑھیں


عصر حاضر میں مسلم نسل کُشی: تاریخی تسلسل ، معاصر حقائق اور عالمی بےحسی

مصنف: صاحبزادہ سلطان احمد علی جنوری 2026

بطور انسان ہم کسی بھی بے گناہ انسانی جان کے ضیاع پر دُکھ محسوس کرتے ہیں اور تمام مظلوم افراد اور گروہوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں- رنگ، نسل، مذہب، قومیت یا جغرافیہ کے کسی امتیاز کے بغیر انسانی جان بے حد قیمتی ہے- کسی بھی بے گناہ انسان کا قتل قابلِ مذمت اور ناقابلِ قبول ہے- ...

مزید پڑھیں


مسلمانوں پہ ڈھائے ظلم و بربریت کی تاریخ : مختصر مطالعہ

مصنف: ایمبیسیڈر (ر) افراسیاب مہدی ہاشمی جنوری 2026

مسلمانوں پر مظالم کی تاریخ ہمارے حضور نبی کریم (ﷺ)  سے شروع ہوتی ہے- آپ (ﷺ) کو ستایا گیا، اتنا کہ آپ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ الزہراء(رضی اللہ عنہا) اشک بار ہو جاتیں، جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں- آپ (ﷺ) کے صحابہ کرام اور پیروکاروں کو شعبِ ابی طالب کی گھاٹی میں محصور کر دیا گیا، جہاں وہ ...

مزید پڑھیں


انسانی حقوق کی پامالی : بوسنیا کے مسلمانوں کی نسل کُشی کا جائزہ اور اسباق

مصنف: میجرجنرل(ر) خالد عامر جعفری جنوری 2026

یہ موضوع میرے لیے خاص طور پر تکلیف دہ ہے، کیونکہ میں نے بوسنیا میں اپنی آنکھوں سے اُن لوگوں کی نسلوں کو دیکھا ہے جنہوں نے یہ مظالم سہے، وہ علاقے دیکھے ہیں جو جینوسائیڈ کا حصہ تھے، قبریں دیکھیں- یہ جدید یورپی تاریخ کے سب سے تاریک ابواب میں سے ایک ہے- بوسنیا کی جنگ کے دوران ہونے ...

مزید پڑھیں


حجاب بطورِ تہذیبی شناخت: مذہبی آزادی اور بھارت میں اسلاموفوبیا

مصنف: محمد محبوب جنوری 2026

ابتدائیہ: کسی بھی معاشرے میں ایک مخصوص مذہبی یا نسلی گروہ کے خلاف پایا جانے والا تعصب اور مختلف مواقع پہ اس کا سر عام اظہار محض ایک سادہ سا واقعہ نہیں ہوتا بلکہ اس ذہنیت کی نشاندہی کرتا ہے جو دہائیوں سے وہاں پنپ رہی ہوتی ہے- تعصب، دراصل ایک ایسا نفسیاتی اور سماجی عمل ہے جو ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر