شیخ اکبر علامہ ابن عربی نمبر

تعارف: شیخ اکبر علامہ ابن عربی (قدس اللہ سرہٗ)

مصنف: سیدعزیزاللہ شاہ ایڈووکیٹ اکتوبر 2025

پورا نام محمد بن علی بن محمد بن احمد بن علی الحاتمی الطائی الاندلسی ہے -آپؒ  کا تعلق عرب کے مشہور قبیلے ’’طے‘‘سے تھا-ولادت ( 560ھ- 1165ء ) مرسیہ ، ہسپانیہ(موجودہ اسپین) میں ہوئی - تعلیم و تربیت  36 برس مشرق اور 36 برس مغرب میں حاصل کی اور وصال (638ھ-  1240ء ) دمشق میں ...

مزید پڑھیں


فصوص الحکم کی شروحات پر ایک نظر

مصنف: وسیم فارابی اکتوبر 2025

پیش لفظ: ایک مفکر کی فکر سب سے پہلے تخیلات و تصورات کے مقام پر ظاہر ہوتی ہے جس کا اظہار بعد میں الفاظ کی صورت میں ہوتا ہے-یہ ایک یونیورسل لاء ہے اور اس میں جو سمجھنے والی بات ہے وہ یہ ہے کہ فکر ہمیشہ سراپا معنی ہی ہوتی ہے، بالفاظ دیگر فکر مغز  اور گودے کی مانند ہوتی ہے-اس (یعنی ...

مزید پڑھیں


شیخ الاکبر ابن عربی اسلاف کی نظر میں

مصنف: مفتی محمد شیرالقادری اکتوبر 2025

شیخ الاکبر محی الدین ابن عربی اندلسی ؒ کا شمار عالم اسلام کی عظیم صوفی بزرگ شخصیات میں ہوتا ہے آپ سلسلہ قادریہ میں منارہ نور کی حیثیت رکھتے ہیں-اللہ تعالیٰ نے انہیں علوم ظاہریہ اور باطنیہ کا وافر حصہ عطا فرما رکھا تھا،ان کے افکار و نظریات، علمی حقائق، آفرینئ خیال اور احوالیٔ ...

مزید پڑھیں


شیخ اکبر کے دو اسلوب اور فہم کا چیلنج

مصنف: ابرار احمد شاہی اکتوبر 2025

آج ہم اس مختصر مقالے میں یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ شیخ اکبر محی الدین ابنِ عربی کا عمومی اسلوبِ بیان کیا ہے؟ اور یہ کہ کیا واقعی شیخ کی بات سمجھنا اِس قدر دشوار ہے جس قدر عام لوگ سمجھتے ہیں؟ سوال تو یہ بھی اٹھتا ہے کہ آخر مسئلہ کیا ہے کہ اکثر اہلِ تصوف بھی، جو تصوف کے بنیادی ...

مزید پڑھیں


شیخ ابن عربیؒ اور نظریہ وحدت الوجود

مصنف: مفتی محمد صدیق خان قادری اکتوبر 2025

اکثر لوگ شیخ الاکبر محی الدین ابن عربی کو پڑھنا چاہتے ہیں لیکن ان کی کتب کی منطقی دِقّت اور فلسفیانہ عُمق کی وجہ سے کتراتے ہیں -  بعض تساہل پسند قارئین جو پڑھ تو لیتے ہیں لیکن گہرائی میں اترنے اور اصطلاحات کو سمجھنے کی تکلیف اٹھانا گوارا نہیں کرتے وہ اپنی سطحی ذہنیت کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں


شیخ ابن عربی ؒ کاتصورِ انسان کامل: عقلی اثبات و عصری اطلاق

مصنف: مترجم : حافظ محمد شہباز اکتوبر 2025

تعارف: محمد بن علی بن محمد بن العربی الطائی التمیمی جو عرفِ عام میں ابنِ عربیؒ کہلاتے ہیں اسلامی افکار کی دنیا میں ایک برگزیدہ شخصیت کے مرتبے پہ فائز ہیں جنہیں ہر دور کے جلیل القدر صوفیائے کرام کی صف میں شمار کیا جاتا ہے- 1165ء میں ولادت پانے والےشیخ ابنِ عربیؒ نے اسلامی تصوف پر ...

مزید پڑھیں


شیخ ابن عربی کی فکر اور صوفیانہ تحریکوں کی اِستعمار کے خلاف مزاحمت

مصنف: صاحبزادہ سلطان احمد علی/محمد محبوب اکتوبر 2025

 مسلم معاشروں کو درپیش اندرونی مسائل ہوں یا بیرونی یلغار، ہر محاذ پہ صوفیاء سرگرمِ عمل نظر آتے ہیں-اسلامی تاریخ میں چند بڑے معرکوں میں سے ایک صلیبی افواج سے ٹکراؤ تھا- غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی ؒکے فرزند شیخ عبد العزیز بن عبد القادر اور باب قادریہ کے فارغ التحصیل ...

مزید پڑھیں


شیخ الاکبر محی الدین ابن عربیؒ کا تصور علم اور اس کے حصولی ذرائع

مصنف: مفتی محمد منظور حسین اکتوبر 2025

علم ایک ایسا بحر بے کنار ہے جس سے فقط غوطہ زنی کرنے والا ہی گوہر ِ نایاب کو سمیٹ سکتا ہے- انسان جس قدر عالم الشہادت و الغیب سے اپنا تعلق مضبوط سے مضبوط تر بناتا جاتا ہے اسی قدر اسرار ِمخفی اور غیب کے دروازوں کو کھلتا ہوا پاتا ہے- یہ یقینی بات ہے کہ ہر پوشیدہ بات کا علم پردوں میں ...

مزید پڑھیں


ابن عربی کا تفسیری منہج اور جلدِاول کے اشارات

مصنف: مفتی محمد اسماعیل خان نیازی اکتوبر 2025

محی الدین شیخ الاکبر ابن عربیؒ ان آئمہءِ تفسیر میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اشاری و تاویلات میں تفسیر کی ، اور قرآن مجید کی آیات کے ان معانی کی طرف توجہ دلائی جس طرف اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے خاص الخاص بندوں اطلاع دیتا ہے - اس فنِ تاویل میں دیگر بھی جلیل القدر علمائے بر حق نے تفاسیر ...

مزید پڑھیں


ابنِ عربی: فکری مغالطوں اور تاویلاتی کج رویوں کی زد میں

مصنف: محمد ذیشان دانش اکتوبر 2025

دنیائے ِ اسلام کے روحانی اور فکری اُفق پر جن چند ہستیوں نے گہرے اثرات مرتب کیے، ان میں شیخ محی الدین ابن عربیؒ کا نام مینارہ ِ نور کی مانند چمکتا رہے گا - وہ فقط ایک عظیم صوفی، مفکر اور فلسفی نہیں، بلکہ ایک ایسے روحانی معمار بھی ہیں، جن کے خیالات آج بھی فہم و ادراک کے چراغ جلانے ...

مزید پڑھیں


تنزلاتِ ستہ: شیخ الاکبر اور سلطان العارفین کے افکار سے مطالعہ

مصنف: لئیق احمد اکتوبر 2025

تاریخِ فکرِ انسانی کے متعلق آپ نے یہ سوالات لازمی سنے یا سوچے ہونگے کہ یہ کائنات کب بنی؟ کیوں بنی؟ کیسے بنی؟اس سے پہلے کیا تھا؟اس کا انجام کیا ہوگا؟وغیرہ وغیرہ-اس پرفلسفیانہ، منطقی و سائنسی جوابات بھی موجود ہیں اوروہ جوابات بھی موجود ہیں جو وحی الہی کے ذریعے ہمیں رب کائنات نے ...

مزید پڑھیں


ابن عربی ، رومی اور اقبال: افکار کا مختصر تقابلی مطالعہ

مصنف: محمد عظیم اکتوبر 2025

شیخ اکبر محی الدین ابنِ عربیؒ، مولانا جلال الدین رومی ؒ اور علامہ محمد اقبالؒ کے مختصر افکار: ان عظیم مفکرین کے اگرچہ اسلوب آہنگ جدا، مگر حقیقت میں ہم صدا ہیں؛ ایک نے وحدت کے نغمے چھیڑے اور حقیقت کے راز تلاش کیے- دوسرے نے اصلی وطن کی تلاش میں بانسری کے ساتھ عشق کے ترانوں کو سوز ...

مزید پڑھیں


ابن عربیؒ کی تعلیمات کا جدید اسلامی فکر پر اثر

مصنف: سبینہ عمر اکتوبر 2025

محی الدین ابنِ عربیؒ کا نام سنتے ہی ذہن میں صوفیانہ واردات، فلسفیانہ بصیرت اور کائناتی وحدت کا ایک طلسماتی دریچہ کھلتا ہے- اندلس کی سرزمین پر جنم لینے والایہ مفکر محض ایک صوفی نہ تھا، بلکہ اس نے روحانی تجربے کو عقلی اور فلسفیانہ زبان دی اور انسانی وجود کو کائنات کے اسرار کے ...

مزید پڑھیں


شیخ اکبرمحی الدین ابن عربیؒ کے پندونصائح

مصنف: مفتی میاں عابد علی ماتریدی اکتوبر 2025

شیخ اکبر ؒ کی تعلیمات محض قیل و قال نہیں بلکہ ایک زندہ شعور اور روحانی تجربہ ہے جو انسان کو اس کی حقیقت یعنی ”عبدیت“ اور ”قربِ الٰہی“ کی جانب دعوت اور باطنی سچائی سے ہم آہنگ کرتی ہیں -شیخ اکبر ؒ کے پند و نصائح انسان کو ظاہر و باطن کی تطہیر، عقل و وجدان کے امتزاج اور علم ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر