پورا نام محمد بن علی بن محمد بن احمد بن علی الحاتمی الطائی الاندلسی ہے -آپؒ کا تعلق عرب کے مشہور قبیلے ’’طے‘‘سے تھا-ولادت ( 560ھ- 1165ء ) مرسیہ ، ہسپانیہ(موجودہ اسپین) میں ہوئی - تعلیم و تربیت 36 برس مشرق اور 36 برس مغرب میں حاصل کی اور وصال (638ھ- 1240ء ) دمشق میں ہوا-
عوام الناس میں مشہور القابات
ابن عربی-شیخ الاکبر - شیخ ابن عربی – محی الدین -مغرب میں The Great Master
معاصرین کے نزدیک القابات
البحر المحیط- ذو المواہب الالٰھیۃ- العطایا القدسیہ- مفتی الطریقین- حجۃ الفریقین- سلطان العارفین- برہان المحققین- محی الملۃ والدین- ترجمان العلوم الربانیۃ- صاحب الولایۃ العظمیٰ والصدیقۃ الکبریٰ- بحر المعارف الالھٰیۃ- قطب الوجود والکبریت الاحمر-القطب الافخر -العارف الکبیر
مختلف مقامات کا سفر
تیونس، مراکش ، یروشلم، تلمسان، طریف، فاس، اشبیلیہ، قبرفیق، مورور،قرطبہ، بجایہ، سبتہ،سلا، اناطولیہ، مرسیہ، بغداد، مصر، حلب، دمشق، حجاز
مشہور اساتذہ: v حافظ ابوبکر بن محمد بن خلف صافی لخمی v ابوا لقاسم عبدالرحمٰن بن غالب شراط قرطبی v قاضی ابومحمد عبداللہ بادی v قاضی ابوبکر محمد بن احمد بن حمزہ v ابوعبداللہ محمد بن سعید بن زرقون انصاری v محدث ابومحمد عبدالحق بن محمد بن عبدالرحمٰن ازدی اشبیلی v یونس بن یحییٰ بن ابوالحسن عباسی ہاشمی v ابن شجاع زاہر بن رستم اصفہانی v نصر بن ابی الفتوح بن علی حضرمی v ابوعبداللہ بن علمون v ابوالوائل بن العربی v ابوالثنا محمد بن مظفر لبان v ابوحافظ ابن جد v عبدالمنعم خزرجی |
مشہورشاگرد: v عبداللہ بدر حبشی v اسماعیل بن سودکین بن عبداللہ نوری v عبد الکریم الجیلی v صدر الدین قونویؒ( شیخ کے افکار کے سب سے پہلے شارح) v عفیف الدین تلمسانی v ابوالمعالی محمد بن سوار المعروف نجم بن اسرائیل
|
شیخ ابن عربی کے معاصرین:
11. قاضی القضاۃ زین الدین زواری مالکی
|
|
شیخ ابنِ عربیؒ سے متاثرہ تحاریک:
تصوف کی بالعموم تمام بڑی علمی، فکری اور فلسفیانہ تحاریک، اطالوی فوج کے خلاف امام سنوسی کی تحریک، فرانسیسیوں کےخلاف امیر عبد القادر الجزائری کی تحریک، قفقاز میں روسی استعمار کے خلاف امام شامل کی تحریک، جنوب مشرقی ایشیاء میں استعماری طاقتوں کے خلاف مزاحمتی تحریکیں، برِ صغیر میں نوآبادیات کے خلاف مولانا فضل حق خیرآبادی اور پیر صاحب پگارا کی تحریک ، مشاہیرِ تحریک پاکستان کی غالب اکثریت
شیخ ابنِ عربی ؒ پہ مختلف زبانوں میں ہونے والا علمی وادبی کام:
عربی،فارسی،ترکی ،اُردو ،انگریزی ، فرانسیسی ، جرمن ، اطالوی
جدید دنیا میں شیخ ابن عربی کا اثر ونفوذ:
مشرقِ وسطیٰ،جنوبی ایشیاء، وسطی ایشیاء، مشرقی ایشیاء ،یورپ ، افریقہ ،شمالی امریکہ
شیخ ابن عربی کے مشہور نظریات:
انسان کامل، عالم مثال ، اعیان ثابتہ، عالمِ صغیر، عالمِ کبیر، تنزلات اور حقیقت محمدیہ(ﷺ) ، کشف والہام
شیخ ابن عربی ؒکی علمی جہات
شیخ ابن عربی کی علمی جہات کو پھیلانے والے مستشرقین v ولیم کلارک چٹِک (William Clark Chittick) v ہنری کوربن (Henry Corbin ) v توشیہیکو ایزوتسو(Toshihiko Izutsu) v جیمز ونسٹن مورس (James Winston Morris) v ٹائٹس برک ہارٹ (Titus Burckhardt) v مائیکل شودکیویچ (Michel Chodkiewicz) v رالف آسٹن(Ralph Austin) v بنیامین ابراہاموف(Binyamin Abrahamove) v اینڈریو لین(Andrew Lane) |
شیخ ابن عربی کی علمی جہات کو پھیلانے والے علمائے اِسلام v صدر الدین قونویؒ(شیخ کے افکار کے پہلے شارح) v مؤیدالدین الجَندی (انکی شرح فصوص الحکم بعد کی شروحات کا ماخذ کہلائی ) v عبد الرزاق الکاشانی v داؤود قیصری(751ھ) فصوص الحکم اور الخمریہ ابن فارض کی شروحات لکھیں v امام عبدالرحمٰن جامی v عبدالغنیٰ نابلسی v اسماعیل حقی بُرصوی(صاحب روح البیان) v امیر عبد القادر الجزائری(شیخ کے پہلو میں مدفون) v امیر کبیر سید علی ہمدانی ؒ( برصغیر میں فصوص کے پہلے شارح) v شیخ علی مہائمی(ابنِ عربی ثانی) v امام ابن حجر ہیثمی شافعی v امام عبدالوہاب شعرانی v شیخ عبدالباقی مفتاح v شیخ صائن الدین علی بن محمد الۃ v الشیخ مصطفیٰ بالی زادہ آفندی |
تصانیف:
v مشكاة الانوار فيما روی عن الله من الاخبار v کتاب التراجم v کتاب الاسراء v عنقاء مغرب v مواقع النجوم v مشاہد الاسرار القدسیہ v رسالہ تاج الرسائل ومنہاج الوسائل v تنزلات الموصلیہ v المحجہ البیضاء v روح القدس فی مناصحہ النفس |
v مختصر الدرة الفاخرہ v التدبیرات الالہیہ v فصوص الحکم v الفتوحات المکیہ v ترجمان الاشواق v شجرۃ الکون v آداب المریدین v کشف المعنی عن سر اسماء اللہ الحسنی v الاسفار عن نتائج v المسالك علی موطأ امام مالک |
متاثرہ شخصیات:
10. عارف کبیر علامہ حافظ امام شیخ عبدالغفار القوصی 11. محقق شیخ شہاب الدین سہروردی 12. شیخ نجم الدین اصبہانی 13. شیخ ابو عبداللہ محمد بن سلامتہ التوزری المغربی 14. شیخ نجم الدین الباھی 15. شیخ شمس الدین محمد بن احمد الصوفی 16. الشیخ اسماعیل بن ابراہیم الجبرتی ثم الزبیدی 17. شیخ مجد الدین الشیرازی صاحب القاموس 18. شیخ کمال الدین بن زملکانی 19. سعید الدین فرغانی (متوفی: 700ھ) 20. عبد الکریم الجیلی (صاحب کتاب ’’الانسان الکامل‘‘) 21. شیخ عبدالعزیز بن ابی الفارس 22. شیخ احمد بن احمد بن محمد بن عیسی الشہاب المغربی الفاسی 23. امام ابی المواہب عبدالوہاب بن احمد الشعرانی 24. شیخ الاسلام سراج الدین المخزومی 25. شیخ الاسلام سراج الدین البلقینی 26. شیخ تقی الدین السبکی 27. شیخ قطب الدین الحموی 28. قطب الدین الشیرازی ( حکمت الاشراق کے شارح) 29. امام احمد الزرّوق الاشعری الشاذلی (متوفی: 899ھ) 30. امام ابو زكريا یحی بن شرف النووی الدمشقی الشافعی 31. الشیخ کمال الدین الکاشی |
v الشیخ الامام فخر الدین الرازی v شیخ امام ابن سعد یافعی v شیخ المشایخ محمد المغربی الشاذلی v قاضی القضاۃ الشیخ شمس الدین الشافعی v امام علی بن احمد بن علی بن احمد الہندی المکی الحنفی v امام سراج عمر بن موسی الحمصی القاھری الشافعی v الشیخ المحقق امام عبدالغنی النابلسی v شیخ امام المحقق جلال الدین سیوطی v شیخ صدر الدین محمد بن اسحاق القونوی v امام شیخ داود بن محمود القیصری v شیخ صائن الدین علی بن محمد الۃ v الشیخ مصطفیٰ بالی زادہ آفندی v امام العلماء الشیخ عبدالرحمن الجامی v الشیخ مویدالدین الجندی v شیخ الاسلام ابن حجر ہیتمی الشافعی v شیخ الاسلام سلیمان ابن کمال باشا v خاتمۃ المحققین السید ابن عابدین الشامی v علامہ حصکفی ’’الدر المختار فی شرح تنویر الأبصار‘‘ کے مؤلف v سید علی بن میمون المغربی v الشیخ جمال الدین آفندی v امام ربانی مجدد الف ثانی احمد سرہندی v محقق علی الاِطلاق شاہ عبدالحق محدث دہلوی v شاہ ولی اللہ محدث دہلوی v محدثِ مکہ علامہ محمد بن علوی المالکی (متوفی: 29 اکتوبر 2004) v میسٹر ایکہارٹ( Meister Eckhart ) v جووانی پیکو دلا میراندولا v (Giovanni Pico della Mirandola) v عبدالواحدیحی المعروف رینے گینوں v ولیم کلارک چٹِک v مائیکل شودکیویچ |