اورکبھی ماضی و حال ومستقبل کی ایک ایک حقیقت ظاہر کرنے لگتی ہے، کبھی شریعت کی قید و نگہداری میں رہتے ہوئے رات دن نماز و طاعت و بندگی میں مشغول رہتی ہے، اگر غلطی سے خلافِ شرع کوئی خطا یا غلط کا م کر بیٹھے یا کفر یا شرک یا بدعت یا گناہ سے متعلق کوئی بات کربیٹھے تو اُسی وقت اللہ ...