ٹیکنالوجی سے مراد وہ تمام چیزیں، طریقے یا اوزار ہیں جو انسان کی زندگی کو آسان بناتے ہیں، اس کا وقت بچاتے ہیں اور اس کے کام کو بہتر بناتے ہیں- آج کے جدید دور میں ہم انگلی کی جنبش، وائس نوڈ، سوچ کی استطاعت اور آٹو ریپلائی پروگرامز(Auto Reply Programs) کے ساتھ دنیا سے جُڑ ے ہوئے ہیں - یہ سب ...