اہالیان پاکستان ! ’’ آج ہم اپنی آزادی کی پہلی سالگرہ منا رہے ہیں ایک سال قبل مکمل اقتدار پاکستان کے عوام کو منتقل کیا گیا اور حکومت پاکستان نے تصرف شدہ موجودہ آئین کے تحت کاروبار مملکت سنبھال لیے یہ سال ہم نے حوصلے ‘عزم اور ذہانت کے ساتھ گزاراہے-دشمنوں کے حملوں کو ...