ابتدائیہ: اہلِ سنت اسلامی روایت کا علمی و روحانی بھی اور عددی اعتبار سے بھی سب سے بڑا طبقہ ہے جو تاریخی طور پر عقائد، فقہ اور روحانیت کے مختلف اور متنوع انداز کا حامل رہا ہے- قرآن مجید، رسول اللہ (ﷺ) کی سنت، اور چار بڑے فقہی مکاتبِ فکر، حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی کی تشریحات پر ...