ڈاکٹر کنیز یوسف، سابق وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی، نے ایک بار کہا تھا ؛ اور جنابِ جلیل عالی کے توسط سے یہ قول ہمیں منتقل ہوا کہ: ’’مدینہ منو رہ کے بعد اسلام کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان ہے‘‘- یہ جملہ، بظاہر سادہ ہے، لیکن غورکرنے پر پتہ چلتاہے کہ یہ حقیقت ...