خالق کائنات ’’جمیل‘‘ہے اور ’’جمال‘‘ کو پسند فرماتا ہے- اس نے کائنات کو ایک منظم و متوازن میزان پر پیدا کیا ہے جو اس کے جمال کی مظہر ہے- اس نے انسان کو اپنی صورت پر پیدا فرمایا، اپنے اوصاف سے متصف فرما یا، اسے اپنا خلیفہ قرار دیا اور اس کے لئے زمین و آسمان کو ...