نام و نسب : آپ کا نام حسین، کنیت ابومحمد، لقب محی السنہ و رکن الدین ہے اور نسب نامہ کچھ اس طرح ہے :حسین بن مسعود بن محمد بن الفراء-[1] ولادت و وطن : امام بغوی سنہ 436ھ یا اس سے کچھ پہلے بغ میں پیدا ہوئے،یہ ہرات اور مرو کے درمیان خراسان کا ایک مقام ہے-امام صاحب کو اسی ...