گوشہ بیدل

غالب و بیدل میں فکری و فنی قربتیں اور فاصلے

مصنف: ڈاکٹرظہیراحمدصدیقی مارچ 2016

غالب اردو کے علاوہ فارسی زبان کے بھی بہت بڑے شاعر ہیں-خود ان کادعویٰ ہے کہ ان کا فارسی کلام ’’نقشھای رنگ رنگ‘‘ پر مشتمل ہے وہ اپنے اردو کلام کو بے رنگ کہتے ہیں جیسا کہ ان کے اس شعر میں ہے    - فارسی بین تا بہ بینی نقشھائ رنگ رنگ بگذر از سرمایہ اردو کہ بی رنگِ ...

مزید پڑھیں


بیدل اور اقبال : ایک سرسری مطالعہ

مصنف: ڈاکٹر عبدالغنی اپریل 2016

بیدل اور اقبال دو عظیم مسلمان شعرائ ہیں - ہماری ملّی اَنا نے جذباتی ، فکری اور رُوحانی سطح پر اپنے وجو دکو پوری توانائی کے ساتھ برقرار رکھنے کے لئے اب تک جو بلند مرتبت شعرائ پیدا کئے ہیں ان کے درمیان ان دونوں کا مقام بڑا رفیع ہے- ہم بر صغیر کے مسلمان بجا طور پر فخر محسوس کرتے ہیں ...

مزید پڑھیں


عبدالقادر بیدل دہلوی (ایک تعارف)

مصنف: ڈاکٹر یوسف بیگ باباپور (آذربائیجان) مئی 2016

میرزا عبد القادر بیدل دھلوی ، عظیم آبادی ﴿۴۵۰۱ - ۳۳۱۱ ھ﴾ ہندوستان کے فارسی گو شاعر اور سَبکِ ہندی ﴿Hindi Style    ﴾ کے ممتاز نمائندہ، ۴۵۰۱ھ ، ۴۴۶۱ئ دریائے گنگا کے جنوبی کنارے ہند کے شہر عظیم آباد ﴿موجودہ پٹنہ﴾ میں پیدا ہوئے- ان کے آبائو اجداد مغل قوم اور تُرک جغتائی کے ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر