تعارف: سورة فاتحہ قرآن مجید فرقان حمید کی وہ عظیم سورة ہے جسے اللہ رب العزت نے اُمت محمدی (ﷺ) کیلیے تحفۂ خاص کے طور پر نازل کی- سورة فاتحہ قرآن کریم کے مقدمے کی حیثیت رکھتی ہے - اسے دیباچہ یا آغازِ کلام کا معنی بھی قرار دیا جاسکتا ہے- یہ قرآن کریم کی پہلی سورة ہے اس لیے اسے فاتحہ ...