عصرِ حاضر کا معاشرہ کثیرالجہتی بحرانوں سے دوچار ہے جن میں اخلاقی زوال، سیاسی عدم استحکام، معلوماتی انتشار، معاشی ناہمواری اور نظامِ تعلیم کی کمزوریاں نمایاں ہیں- یہ بحران محض انتظامی یا تکنیکی نہیں بلکہ بنیادی طور پر اخلاقی، فکری، سماجی، معاشی اور معاشرتی نوعیت کے ہیں- ...