قرآن نمبر

قرآن کا فلسفہ عملیت پسندی

مصنف: وسیم فارابی مارچ 2024

 اس جہان کی ہر شے کا وجود تب تک برقرار رہتا ہے جب تک وہ شے حرکت کر تی رہتی ہے- اگر سورج، چاند، زمین اور دوسری آسمانی مخلوقات کی حرکت ایک لمحے کیلئے بھی رُک جائے تو کائنات کا نظام تباہ ہو جائے گا- لہٰذا، ہمیں اس کائنات میں جو ترتیب نظر آتی ہے اس کی بنیادی وجہ کائنات کی ہر شئے کا ...

مزید پڑھیں


قرآن اور سائنس: قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی ایک محکم و مستند کتاب ہے، اس کے من عند اللہ ہونے میں ذرہ برابر شبہ کی گنجائش نہیں، آج بھی اس کا ایک ایک حرف اپنی اصلی حالت پر برقرار ہے اور جس طرح اس کے الفاظ اپنی اصلی حالت پر ہیں ویسے ہی اس کے معانی میں بھی کسی طرح کی تبدیلی یا رد و ...

مزید پڑھیں


تعلیمات ِ قرآن میں فنون لطیفہ کا انعکاس اور مسلم تہذیب کا مختصرمطالعہ

مصنف: ڈاکٹر فیاض احمد شاہین مارچ 2024

قرآن مجید ایک کامل و اکمل اور جامع  مقدس کتاب ہے،جس میں ہر خشک و تر کا بیان ہے-یہ لاریب کتاب نہ صرف انسانی اذہان کو منتہائے کمال پر پہنچنے کے بعد قوتِ فیصلہ سازی عطا کرتی ہے بلکہ جب یہ اُکتاہٹ کا شکار ہوتا ہے تو اس کے مزاج میں تبدیلی اور احساس کو ترو تازہ کرنے کے لئے جمالیا تی ...

مزید پڑھیں


منطق و استدلال کے لیے تجویز کردہ قرآنی اصولوں کی عصری تحقیق میں موثریت

مصنف: مفتی وسیم اختر المدنی مارچ 2024

موجودہ اور سابقہ ادوار کی ترقیوں کے پیچھے انسان کی غور وفکر اور سوچ بچار کی ان صلاحیتوں کا ہاتھ ہےجو رب تعالیٰ نے اسے بخشی-غور و فکر ایک ایسا انسانی عمل ہے، جس سے انسان اپنی قریبی اشیاء کا مشاہدہ کر کے نامعلوم و اجنبی حقیقتوں سے پردہ اٹھاتا ہے- لیکن سوچنا اگر محض برائے سوچ ہو تو ...

مزید پڑھیں


توہین قرآن کی روک تھام کے لیے اقوام متحدہ کے اقدامات کا تنقیدی جائزہ

مصنف: جاوید اقبال مارچ 2024

دور حاضر کا مسلمان جو مختلف دینی و دنیاوی مسائل میں الجھا ہے اس کی ایک نہیں کئی ممکنہ وجوہات ہیں جس کا ماضی بڑی بڑی سلطنتوں اور اسلام کا مرکز تھا آج وہ مسلمان غیر مسلم کی یلغار کو للکارنے میں بے حس نظر آتا ہے-مسلمانوں کی اس بےحسی پر غیر مسلم اپنے آپ کو اعلیٰ محسوس کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں


تحفظ تکریم قرآن مجید اور عالم اسلام کا اضطراب

مصنف: مفتی محمد شیرالقادری مارچ 2024

اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کی ہدایت کے لئے دو عظیم چیزوں کا انتخاب فرمایا- ایک نبوت و رسالت کا اجرا فرمایا اور دوسرا آسمانی کتب اور صحائف کا نزول فرمایا جس طرح حضور نبی کریم خاتم النبیین رحمۃ اللعالمین (ﷺ) جملہ انبیاء و رسل (علیھم السلام) میں افضل ترین مقام رکھتے ہیں-اسی طرح ...

مزید پڑھیں


تفسیر الجیلانی ؒکا عصر حاضر کے رجحانات میں جائزہ

مصنف: مفتی محمد اسماعیل خان نیازی مارچ 2024

ؒتمام اہل طریقت کی تمام عظیم شخصیات جن سے بہ کثرت سلاسلِ تصوف نے اکتساب فیض کیا ان میں سب سے ممتاز مقام سیدی مرشدی محی الدین پیرانِ پیر شیخ عبد القادر الجیلانی البغدادی کی شخصیت کا ہے-اہل طریقت کا آپؒ کی ذاتِ اقدس سے نسبت و عقیدت میں پختگی و وارفتگی کو الفاظ میں بیان کرنا ...

مزید پڑھیں


فتوح الغیب میں قرآنی مباحث کا مختصر مطالعہ

مصنف: مفتی محمد منظور حسین مارچ 2024

اولیائے کاملین ہی آقا دو عالم (ﷺ) کی میراث کے حقیقی وارث ہیں کیونکہ حضور نبی کریم (ﷺ) نے اپنی میراث میں دو چیزوں کو چھوڑا ایک کا تعلق ظاہر سے ہے اور ایک کا تعلق باطن سے ہے- جس طرح ’’صحیح بخاری‘‘کی روایت ہے: ’’عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ حَفِظْتُ مِنْ رَسُولِ ...

مزید پڑھیں


سیاحت کا تصور اور قرآن مجیدمیں سیروافی الارض کی مقصدیت

مصنف: مفتی محمد صدیق خان قادری مارچ 2024

قرآن مجید ہدایت کا ایسا سر چشمہ ہے کہ جہاں سے انسان کو اللہ تعالیٰ کی ذات کے خالق و قادر ہونے اور اُس کے معبود برحق ہونے کی مختلف انداز میں راہنمائی ملتی ہے کہیں تو انسان کو اپنے انفس میں ڈوبنے کا حکم ملتا ہے کہ:        ’’وَ فِیْٓ اَنْفُسِکُمْط اَفَلَا ...

مزید پڑھیں


Prevention of Depression: In the Light of the Quranic Teachings

مصنف: Dr. Misbah Saghir مارچ 2023

Prevention of Depression (In the light of the Quranic teachings) Misbah Saghir; Psychological Research Officer Introduction: Depression is a rapidly growing dangerous illness, affecting around 280 million people yearly. According to World Health Organization (WHO), 3.8% of the world's population is affected by it, including 5.0% of adults and 5.7% of those who are more than 60-years-old. Every year, more than 7 lac people lose their life due to depression, and accordingly many young boys ...

مزید پڑھیں


ذہنی دباو سے بچاو : تعلیمات ِ قرآن کی روشنی میں

مصنف: ڈاکٹر مصباح صغیر مارچ 2023

ابتدائیہ: ذہنی دباؤ(Depression) دنیا کی تیزی سے پھیلتی ہوئی ایک خطرناک بیماری ہے جو ہر سال دنیا بھر میں تقریباً 280 ملین افراد کو متاثر کرتی ہے-[1] ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کے مطابق دنیا کی 3.8فیصدآبادی اس بیماری سے متاثر ہوتی ہے جن میں 5.0فیصد بالغ اور 5.7فیصد 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد ...

مزید پڑھیں


مباحثہ و مکالمہ کی مؤثر مہارتیں

مصنف: مفتی وسیم اختر المدنی مارچ 2023

تنوع زندگی کا حسن ہے اور فکری دنیا میں یہ اختلافِ رائے کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے- حدود و قیود کے ساتھ اختلافِ رائے ایک مستحسن امر ہے جس سے فکری بالیدگی پروان چڑھتی ہے اور جمود کی بندشیں دم توڑ دیتی ہیں- دو مختلف الرائے اشخاص کا آپس میں ایک دوسرے کی فکر ظاہر کر کے اپنے نظریہ کو ...

مزید پڑھیں


اُردو زبان پر قرآن کریم کے فیوض و برکات

مصنف: ڈاکٹر محمد اشرف کمال مارچ 2023

برصغیر میں بولے جانے والی دیگر زبانوں کی نسبت اُردو ایک جدید اور لچک دار زبان ہے -جس میں دوسری زبانوں سے الفاظ و تراکیب کو اپنانے کا رویہ اور لسانی مزاج خاص اہمیت رکھتا ہے-اردو ہماری قومی زبان ہے جو کہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں بولی اور سمجھی جاتی ہے- برصغیر ...

مزید پڑھیں


وقت شناسی و تنظیمِ وقت کا جدید تصور اور قرآنِ مجید کی تعلیمات

مصنف: حافظ محمد شہباز عزیز مارچ 2023

از روئے قرآن ربّ ذوالجلال کی نعمتوں کا شمار ممکن نہیں- وقت (Time) اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت اور انسان کا سب سے قیمتی و نفیس ترین سرمایہ ہےجس کی حفاظت کا انسا ن کو پابند بنایا گیا ہے- وقت امیر و غریب، شاہ و گدا، دینی و لادینی غرض سب کیلئے یکساں ہے- انسانی تاریخ میں وقت کے متعلق کئی ...

مزید پڑھیں


قرآنی آیات کے اسبابِ نزول کی شناخت اور فوائد

مصنف: مفتی محمد صدیق خان قادری مارچ 2023

 یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ قرآن مجید تمام علوم کا سرچشمہ اور آفتاب علوم کا مطلع ہے-اللہ تعالیٰ نے ’’تِبْیَانًا  لِّکُلِّ شَیْءٍ‘‘ فرما کر اسی حقیقت کو بنی نوع انسان پر واضح فرما دیا کہ اس میں ہر شئے کا علم موجود ہے -لہٰذا تم اس بحر بے کنار میں اپنی علمی استعداد کے ...

مزید پڑھیں


قرآن مجید اور اسرارِ معرفت ( تصنیفاتِ سلطان العارفینؒ سے ایک مطالعہ)

مصنف: لئیق احمد مارچ 2023

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا پاک کلام ہے جو لوحِ محفوظ سے تئیس سال کے عرصے میں حضور رسالتِ مآب(ﷺ)پہ نازل ہوا اور اس کا نزول لیلۃ القدر پہ تکمیل کو پہنچا-اس لاریب کتاب کی شان یہ ہے کہ اس میں قیامت تک کے آنے والے انسانوں کے لئے ہدایت رکھ دی گئی ہے-اللہ تعالیٰ نے اپنے اس کلام پاک میں ...

مزید پڑھیں


حروف مقطعات کی صوفیانہ تفاسیر

مصنف: مفتی محمد اسماعیل خان نیازی مارچ 2023

قرآن مجید  کی آیات مبارکہ تین اقسام پر مشتمل ہیں: محکمات، متشابہات اور مقطعات-اس مضمون میں چونکہ موضوع  ’’حروفِ مقطعات‘‘ ہے تو اس لئے ہم پہلے مقطعات کی تعریف کرتے ہیں: ’’لكل كتاب أنزله الله تعالى سروسر القرآن فواتح السور ‘‘ [1] ’’اللہ عزوجل کی ...

مزید پڑھیں


ارشادِ ربانی ہے: ’’ اِنِّیْ جَاعِلٌ فِی الْاَرْضِ خَلِیْفَۃً‘‘[1] ’’بے شک مَیں زمین میں اپنا نائب بنانے لگا ہوں‘‘- حضرت آدم ؑ مسجود ملائکہ کو خلیفۃ اللہ کا منصب دے کر اہل ارض کی طرف مبعوث فرمایا اور نسلاً بعد نسلٍ نبوت و رسالت کا سلسلہ جاری رہا- لہٰذا ...

مزید پڑھیں


قرآن مجید کی حرمت و عظمت: اقوالِ آئمہ و مفسرین کی روشنی میں

مصنف: مفتی محمد منظور حسین اپریل 2022

قرآن پاک کی حرمت و تعظیم کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ ازلی کلام الٰہی ہے جو لوح مکنون سے لوح محفوظ کی طرف اتارا گیا-گویا یہ کلام غیر مخلوق ہے جسے جبرائیل امین بحکم الٰہی لے کر اترتے رہے-اور اس سے بڑھ کر اس کی قدر و منزلت، شان و شوکت اور شرف و عظمت کی دلیل کیا ہوگی کہ یہ کلام الٰہی جس ...

مزید پڑھیں


قرآن کریم میں شانِ صحابہ کرامؓ کا بیان

مصنف: مفتی محمد اسماعیل خان نیازی اپریل 2022

بلاشبہ سیدی رسول اللہ (ﷺ) کے تمام صحابہ کرامؓ اللہ عزوجل کے منتخب شدہ ہیں جیساکہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے: ’’قُلِ الْحَمْدُ لِلهِ وَسَلَامٌ عَلَى عِبَادِهِ الَّذِينَ اصْطَفَى‘‘[1] ’’(اے نبی(ﷺ)! آپؐ فرما دیجئے کہ تعریفات سب اﷲ کے لئے ہیں اورسلام ہو ان بندوں پر جن ...

مزید پڑھیں


قیادت(لیڈرشپ) کیلئے متعین کردہ رہنما قرآنی اصول

مصنف: پروفیسر ڈاکٹر فیض رسول اپریل 2022

قیادت کا بنیادی مقصد انسانوں کی درست رہنمائی اور ان کے مسائل کا آسان حل فراہم کرنا ہوتا ہے-باشعور، باصلاحیت اور دیانت دار قیادت نہ صرف انسانی مسائل کے حل میں ہمیشہ مستعد و سرگرم رہتی ہے بلکہ معاشرے کی خوشحالی، امن اور ترقی میں بھی کلیدی کردار ادا کرتی ہے-قیادت متعین مقاصد کے ...

مزید پڑھیں


عالمی جامعات میں تراجم و تفاسیر قرآن کی تدریسی روایت

مصنف: لئیق احمد اپریل 2022

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی لاریب کتاب ہے-اس کی عظمت کیلئے یہی کافی ہے کہ وہ کلام اللہ ہے اور صدیاں گزرنے کے بعد بھی اپنی اصل حالت میں موجود ہے کیونکہ اس کی حفاظت کا ذمہ خود اللہ عزوجل نے لیا ہے-ارشادِ خداوندی ہے: ’’إِنَّا نَحنُ نَزَّلْنَا الذِّكرَ وَإِنَّا لَهُ ...

مزید پڑھیں


تجوید القرآن کی اہمیت اور مختصر تاریخی جائزہ

مصنف: مفتی محمد شیرالقادری اپریل 2022

قرآن کریم ’’ھدی اللناس اور ھدی اللمتقین‘‘ کی امتیازی شان کے ساتھ نازل ہونے والی تمام آسمانی کتب و صحائف میں سے افضل ترین کتاب ہے جو حضور نبی کریم، خاتم النبیین، رحمۃ اللعالمین (ﷺ) پر نازل ہوئی-قرآن کریم وہ عظیم کتاب ہے جس کے محض الفاظ کی تلاوت بلا فہم بھی باعثِ اجرو ...

مزید پڑھیں


قرآن مجید میں علم البیان اور علم البدیع کا اجمالی جائزہ

مصنف: مفتی محمد صدیق خان قادری اپریل 2022

اللہ رب العزت کا ازل سےیہ طریقہ کار رہا ہے کہ جس دور میں جس چیز کا زور ہوتا ہے اسی کے مطابق اپنے انبیاء کرامؓ کو معجزات عطا فرمائے - مثلاًحضرت موسیٰؑ  کے زمانے میں جادوگری کا بڑا زور اور چرچا تھا تو اللہ تعالیٰ نے حضرت موسٰیؑ کو ید بیضااور عصا  والا معجز ہ عطا کر کےجادوگروں ...

مزید پڑھیں


قرآن کریم کی ترتیب اور سورتوں کا اسلوب

مصنف: شاہ ولی اللہ محدث دہلوی مئی 2020

قرآن مجید  کو ابواب اور فصلوں کی صورت میں متون کے   طرز پر نہیں بنایا گیا کہ اس کے ہر ایک مطلب کو اس کے باب یا فصل میں ذکر کر دیا جائے بلکہ قرآن کریم کو مکتوبات کے مجموعہ کی طرح فرض کر لینا چاہیےکہ جس طرح بادشاہ اپنے رعایا کی طرف احوال کے تقاضوں کے مطابق کوئی فرمان بھیجتے ...

مزید پڑھیں


حضوری قلب کے ساتھ قرآن مجید کا مطالعہ

مصنف: کرسٹن زہرہ ساندز مئی 2020

جن بنیادی آداب کو پوری طرح زیبائش ِزندگی بنانے کے لئے صوفیاءکرام کوشاں رہے ان میں احترام اور توجّہ سے تلاوت اور سماعتِ قرآن ہیں جو کہ تفہیمِ قرآن کی عمیق گہرائیوں کے سفر کے بہترین معاون ہیں- ابو نصر السراجؒ فرماتے ہیں: ’’اہلِ علم میں صاحبِ فہم یہ جانتے ہیں کہ وہ راستہ جس ...

مزید پڑھیں


غیب پہ اطلاع : قرآن مجید سے ایک نکتے کی تفہیم

مصنف: صاحبزادہ سلطان احمد علی مئی 2020

میرے بھائیو اور بزرگو! یہ ایک سعادت کی علامت ہوتی ہے کہ جب بندہ آرام کو چھوڑ کر اللہ کے لیے  نکلتا ہے-جیسا کہ سلطان العارفین حضرت سلطان باھُوؒ نے اپنی ایک تصنیف میں فرمایا کہ: محبت است کہ یکدم نمی دِھَد آرام وگرنہ کیست کہ آسُودگی نمی خواھَد[1] ’’یہ محبت ہی ہے ...

مزید پڑھیں


قرآنِ حکیم کا بنیادی عمرانی اصول

مصنف: ڈاکٹرحافظ فیض رسول مئی 2020

قرآنِ حکیم اختصار اور جامعیت کا خوبصورت امتزاج ہے- یہ بات کو بے وجہ طول دیتاہے نہ بات سے بات نکال کر کسی بات کو بڑھاتا ہے-پورا قرآن ہی دراصل عمرانیات ہی کے کسی نہ کسی پہلو کو واضح کرتا ہے - قرآنِ حکیم کی تمدنی اور اخلاقی تعلیمات میں مساوات ایک نہایت بنیادی و اہم رکن ہے- مساوات کے ...

مزید پڑھیں


تعارف الحاداوراسکی اقسام تعلیماتِ قرآن حکیم کی روشنی میں

مصنف: لئیق احمد مئی 2020

لفظ الحاد کا مادہ (ل،ح،د) ہے- اس مادہ سے دو معنی سامنے آتے ہیں- پہلا ’’لحد‘‘ بمعنی قبر- جیسا کہ ’’لسان العرب‘‘ میں ہے: ’’لحد: الشق الذی یکون فی جانب القبر موضع المیت‘‘[1] ’’لحد قبر میں ایک جانب میت رکھنے کی جگہ ہوتی ہے‘‘- جبکہ لحد کا ایک ...

مزید پڑھیں


تفسیرِنعیمی کے اُسلوب و منہج کا تحقیقی مطالعہ

مصنف: شفقت علی مئی 2020

قرآن مجید ہر نوع ِ انسانی کیلئے پیغامِ ہدایت ، علومِ ظاہر ی و باطنی کا سر چشمہ اور متاعِ دو جہاں ہے جو حیاتِ انسانی کے ہر پہلو کا مفصل و کامل احاطہ کئے ہوئے ہے-مختلف ادوار میں کلامِ الٰہی سے مستفید ہونے اور انسانی فہم ِ و آسانی کی خاطر تعبیر و تشریح نے علم تفسیر کو جنم دیا اور بہت ...

مزید پڑھیں


خراباتِ حافظ سے ایک جام : حصہ ششم

مصنف: ملک نورحیات خان مئی 2020

حافظ شیرازیؒ حقیقت پسند اور حُسن دوست شاعر ہیں-اُن کی شاعری کا محور حسن و شباب اور جمال محبوب ہے-ان کے کلام میں ظاہری حُسن و خوبصورتی کا ذکر ہو یا ماورائی محبوب کے سیمین رخُسار کی تصویرکشی؛ہر صورت میں حُسن کا ایک مخصوص تصور کار فرما رہتا ہے؛اور وہ عالم مستی میں بھی لَعلِ بتاں ...

مزید پڑھیں


کلامِ اقبالؒ میں قرآنی آیات اور تلمیحات وتمثیلات کا عمیق جائزہ

مصنف: حافظ محمد شہباز عزیز مئی 2020

قرآن مجید فکرِ اقبال کا نمایاں ترین منبع و مآخذ ہے[1] اور اقبال ؒ اپنی ارفع ترین علمی و فکری اور روحانی سطح پر قرآن مجید کے اسرار و رموز، اسرارِ تکوین ِ حیات اور حکمت و معرفت کی گہرائی بیان کرتے ہیں-اقبالؒ بیسویں صدی کا ایسا منفرد و ممتاز نابغہ ہے جس کی ذہنی و فکری نشو ونما قرآن ...

مزید پڑھیں


وجودِباری تعالیٰ پرقرآنی دلائل

مصنف: مفتی وسیم اختر المدنی مئی 2019

اللہ تعالى کا وجود واجب ہے، اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس کی ذات واجب الوجود ہے-پہلے وجود کی تعریف ذکر کی جائے گی، اس کے بعد واجب کی تعریف پھر دونوں کی تعریف ذکر کی جائے گی- وجود کی تعریف: لغوی معنى: پایا جانا ، موجود ہونا- اصطلاحی معنى: ’’ثُبُوْتُ الْعَيْنِ وَمَا يَصِحُّ بِهِ ...

مزید پڑھیں


تراجمِ قرآن پہ تفسیر کا اثر

مصنف: مفتی محمد شیرالقادری مئی 2019

’’ہُدًی لِّلنَّاسِ‘‘اور ’’ہُدًی لِّلْمُتَّقِیْنَ‘‘ کے الفاظ مبارک یہ بتا رہے ہیں کہ قرآن مجید کتابِ ہدایت ہے جیساکہ حضور نبی کریم (ﷺ)نے ارشاد فرمایا: ’’وَفِي رِوَايَةٍ:كِتَابُ اللهِ حَبْلُ اللهِ مَنِ اتَّبَعَهُ كَانَ عَلَى الْهُدَى، وَمَنْ ...

مزید پڑھیں


علومِ جدیداورعصرحاضرکےتفسیری منہج

مصنف: سیدعزیزاللہ شاہ ایڈووکیٹ مئی 2019

قرآن مجید فرقان حمید، کلامِ الٰہی اور انسان کیلئے منبع ہدایت ہے جوہر زمان و مکاں میں یکساں طور پر قابل عمل ہونے کا دستور ہے- اس فصیع و بلیغ پیغام کے بیان، انسانی فہم اور آسانی کی خاطراس کی وضاحت و تشریح نے علم تفسیر و اصول تفسیر کو جنم دیا جس سے متون کی تعبیر و تاویل کا فن وجود ...

مزید پڑھیں


تبیان القرآن کے تفسیری منہج کا عصرِحاضرکے رجحانات میں جائزہ

مصنف: شفقت علی مئی 2019

قرآن کریم دینِ اسلام کا بنیادی مآخذ اور شریعتِ محمدی (ﷺ) کی اساس ہے-قرآن مجید جسے اُم الکتاب بھی کہا گیا ہے اپنے نظم و انداز بیان میں تمام اسالیب سے مختلف اور منفرد نوعیت کا حامل ہے جس میں جامعیت، اکملیت و آفاقیت، حکمت و معرفت، معانی و مطالب کی عمیقت، دلائل و براہین کا تنوع، ...

مزید پڑھیں


علمِ تاویل کی تعریف و توضیح: ’’اَلتّأويل من الأول، أي: الرجوع إلى الأصل‘‘[1] ’’تاویل کا لفظ اَوْل سے مشتق ہےیعنی اپنی اصل کی طرف لوٹنا‘‘- اصطلاح شرع میں،ایک لفظ کو اس کے ظاہری معنی سے ہٹا کر ایک ایسے معنی پر محمول کرنا جس کاوہ احتمال رکھتا ہو اور وہ احتمال ...

مزید پڑھیں


تعلیماتِ سلطان باھوؒ کاقرآنی استدلال

مصنف: لئیق احمد مئی 2019

کسے خبر کہ ہزاروں مقام رکھتا ہے وہ فقر کہ جس میں بے پردہ روح قرآنی سلطان العارفین برھان الواصلین حضرت سخی سلطان باھو (قدس اللہ سرّہٗ) کی فقر و تصوف کے موضوعات پر تصانیف، علمی میدان میں آپؒ کی گراں قدر خدمات کی عکاس ہیں- آپؒ کی تصانیف فارسی زبان میں ہیں جو کہ حکمت ...

مزید پڑھیں


قرآن،تصوف اور آئمہءتفسیر

مصنف: صاحبزادہ سلطان احمد علی مئی 2018

بہت سے دیگر سوالات کی طرح تصوف کے متعلق یہ بھی عام پوچھا جانے والا سوال ہے کہ تصوف کی اصل کیا ہے؟ اور اِس کا اصُول کیا ہے؟  تصوف کہاں سے اخذ ہوا ہے؟ تصوف کی بنیاد، اس کی اُٹھا ن اور اس کی جو پوری فکری عمارت ہے وہ کس استدلال اور کس بیانیےپر کھڑی ہے؟ بالخصوص یہ کہ کیا قرآن سے اس ...

مزید پڑھیں


فہمِ قرآن اور جحیت حدیث : چنداصولی مباحث کی روشنی میں

مصنف: سیدعزیزاللہ شاہ ایڈووکیٹ مئی 2018

دینِ اسلام ایک ایسا نظامِ حیات ہےجس کی عمارت ایسےآفاقی اصولوں پر استوار ہے کہ ہر اصول نہ صرف دوسرے سے ہم آہنگ و مطابقت میں یکتا ہے بلکہ ان کےمابین تضاد ممکن نہیں-کسی ایک مسلّمہ اصول سےانحراف باقی تمام قوانین کی اصولی موافقت میں تضاد کو جنم دیتا ہے ، اِس لئے دین کے کسی بھی ...

مزید پڑھیں


قرآن پاک کا اولین مقصد

مصنف: محمدشاہدخان مئی 2018

اللہ تعالیٰ نے اس بے مثال کائنات کو اپنی قدرتِ کاملہ اور حکمتِ بالغہ سے تخلیق فرمایا اور اس شاہکار کائنات کی تخلیق کے بعد انسان کو اس دنیائے فانی میں بھیجا اورا س کی رشد وہدایت کے لئے متعدد انبیاء و رسل (علیھم السلام) کو مبعوث فرمایا اور اپنے برگزیدہ انبیاء و رسل کرام (علیھم ...

مزید پڑھیں


اللہ تعالیٰ کا ارشاد مبارک ہے: ’’أِنَّ عَلَیْنَا جَمْعَہٗ وَقُرْاٰ نَہٗoفاِذَا قَرَاْنٰـہُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَہٗo ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا بَیَانَہٗo[1] ’’آپ (قرآن کو یاد کرنے کے لیے )جلدی میں اپنی زبان کو حرکت نہ دیاکریں ،بے شک اس کو (آپ کے سینے میں)جمع کرنا اور آپ کو ...

مزید پڑھیں


قرآن مجید کلام الٰہی ہے جو لوگوں کی ہدایت و رہنمائی کے لئے حضور نبی کریم (ﷺ) کی ذات اقدس پر نازل کیا گیا جو سراسررحمت و شفاءہے-الاتقان میں قرآنِ مجید کو کس  خوبصورت  تشبیہ کے ساتھ بیان کیا گیا ہے  : كالبدر من حيث التفت رأيته يهدي إلى عينيك نوراً ثاقبا كالشمس في كبد ...

مزید پڑھیں


قرآن کریم کےچندقدیم مخطوطات

مصنف: اُسامہ بن اشرف مئی 2018

 جب کلامِ الٰہی وحی کی صورت میں نازل ہونا شروع ہوا تو خاتم النبیّین (ﷺ) کے صحابہ کرام (رضی اللہ عنھم) ان آیات مبارکہ کو حفظ کرکے زبانی دوسرے لوگوں تک پہنچانے کی ذمہ داری سر انجام دیا کرتے تھے [1]-البتہ جلد ہی قرآن مجید کے الفاظ کو لکھ کر محفوظ کرنے کی ضرورت اور اہمیت کو بروقت ...

مزید پڑھیں


تفہیم قرآن : چندبنیادی پہلو ،آخری قسط

مصنف: سیدعزیزاللہ شاہ ستمبر 2017

’’اقسام کے حوالے سےمنسوخ کی چار اقسام ہیں‘‘[1]- 1)     جس کی تلاوت اور حکم دونوں منسوخ ہو گئے ہوں: ایک قسم ایسے احکام  کی ہے جس میں آیت کی تلاوت  اور حکم  دونوں منسوخ کر دئیے گئے ہوں جیساکہ اُم المومنین سیدہ حضرت عائشہ صدیقہ (رضی اللہ عنہ) سے مروی ہے ...

مزید پڑھیں


تفہیم قرآن : چند بنیادی پہلو ( قسط : 1)

مصنف: سیدعزیزاللہ شاہ جولائی 2017

  اللہ رب العزت  نے روحِ آدم  اور اس کے خمیر میں فطرت کو ودیعت کردیا ہےجس کی بنیاد پر کہا’’ کہ   ہرپیدا ہونے والا بچہ دینِ فطرت پر پیدا ہوتاہے‘‘[1]-بالفاظ دیگر یہ عیاں حقیقت ہے  کہ دینِ اسلام انسان کی  عقل،فطرت اور جبلت میں رکھا  گیاہے-انسانی ...

مزید پڑھیں


اقبال : بیسویں صدی کا عظیم داعی الی القرآن

مصنف: صاحبزادہ سلطان احمد علی جون 2017

اللہ رب العزت نےدینِ اسلام کو تمام آسمانی ادیان کا جامع بنایا ہے-تمام ادیان کی  وہ اعلیٰ صفات جو معاشرے اورچیزوں میں انہیں ممتاز کرتی تھیں اللہ تعالی ٰنے اسلام میں رکھ دیں اور  اپنے حبیبِ مکرم (ﷺ)کی جامع ترین شخصیت سے اس دین کو وہ جامعیت عطا کی کہ حسنِ یوسف کا وارث،دمِ ...

مزید پڑھیں


دائرہ ِکائنات کسی ایسے مرکز کا متلاشی تھا جس کی طرف سب کا رجوع ہو-اسی آرزو پر اللہ رب العزت نے رحم فرمایا کہ مخلوق کو خالق سے ملانے، بگڑوں کو سنوارنے،گرتوں کو تھامنے، بکھروں کو یکجا کرنے،نابینوں کو بینائی دینے، بھٹکے ہوؤں کو ہدایت دینے،گمراہوں کو راہ پر چلانے اور منزل تک ...

مزید پڑھیں


 دور جدیدیت اور پس جدیدیت کا سب سے بڑا فتنہ نبی کریم(ﷺ)کی نبوت و رسالت اور آپ (ﷺ)پر نازل ہونے والے کلام کی جامعیت، کاملیت، خاتمیت، ابدیت و آفاقیت  کی تکذیب ہے-نبی کریم(ﷺ)نے اپنی حیات طیبہ میں ہی قرآن مجید کی قرأت،تلاوت، تعلیم، بیان و تبیین اور جمع کو مکمل فرمایا جو یقینی ...

مزید پڑھیں


عظمتِ قرآن بطور مآخذ قانون

مصنف: سیدعزیزاللہ شاہ جون 2017

اللہ رب العزت نے دینِ اسلام کو دینِ کامل،نبی کریم(ﷺ)کی ذاتِ مبارکہ  کو آخری نبی کی صورت میں جلوہ گر فرما کر سیرتِ طیبہ کو تمام عالم انسانیت کےسامنے  کامِل نمونے کے طور پر  پیش کر کے انعامِ خاص فرما یا-آپ(ﷺ)کے بعد نبوت کا دروازہ بندہوا اور اپنی آخری الہامی کتاب قرآن مجید ...

مزید پڑھیں


نظریہ تخلیق اور صداقتِ قرآن

مصنف: عثمان حسن جون 2017

قرآن کریم اللہ رب العزت کا لاریب کلام ہے-یہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور انسان کے ذاتی،اخلاقی،سماجی،معاشرتی،معاشی،قانونی اور زندگی کے دیگر پہلوؤں پر رہنمائی فراہم کرتا ہے-انسان کی پیدائش اور اس کائنات کی پیدائش،یہ ایسے موضوعات ہیں جو فلسفیوں، سائنس دانوں،مذہبی دانشوروں سمیت ...

مزید پڑھیں


یہ بات ہر دین دار مسلمان کو معلوم ہے کہ دین کے اصول و فروع  اعتقادیات عملیات سب کی بنیاد قرآن و احادیث ہیں-اجماع امت اور قیاس کو جو بھی حیثیت ہےوہ کتاب اللہ و احادیث ہی کی بارگاہ سے سند ملنے کے بعد ہےاور یہ دونوں واجب الاعتقاد و العمل ہونے میں مساوی درجہ رکھتے ہیں-احادیث سے ...

مزید پڑھیں


ہندو پاک میں رائج و متعارف قرآن کریم کارسم الخط

مصنف: مفتی وسیم اختر المدنی جون 2017

ہندو پاک میں قرآن کریم کی کتابت  جو بطور رسم ِعثمانی متعارف ہے،اس کا مرکز و محور  اِس فن کے امام ابو عمروالدانی(رحمتہ اللہ علیہ)(م: ۴۴۴ھ) کی نصوص و ترجیحات ہیں،جبکہ عرب دنیا میں متعارف رسم الخط  ان کے شاگرد امام ابوداؤد بن نجاح (رحمتہ اللہ علیہ)( م: ۴۹۶ ھ) کی ترجیحات کے ...

مزید پڑھیں


قرآن کی نزولی و مصحفی ترتیب کی تشکیل و تدوین کی مختصر تاریخ

مصنف: مفتی محمد ہاشم جون 2017

 عربی زبان میں’’جمع القرآن‘‘  کالفظ دو (۲)معانی میں استعمال ہوتا ہے: 1)       زبانی حفظ کے معنی میں 2)       کتابت اور تدوین کے معنی میں عہدِرسالت میں مذکورہ دونوں معنوں میں حفاظت ِقرآن کا انتظام ہوا-جہاں تک پہلے معنی ...

مزید پڑھیں


ہر وہ نام اور صفت جو قرآن مجید نے اپنے لئے استعمال کی ہے،اس کے کچھ انسانی اور کچھ ربانی مضمرات ہیں اور ان معانی میں بے انتہاء وسعت ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ کے ہر نام میں پائی جاتی ہے-مندرجہ ذیل سطور میں ہم قرآن مجید کے چند اسماء کا ذکر کریں گے اور مختصراً یہ بتائیں گے کہ مسلمان ...

مزید پڑھیں


قرآنِ مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے-کلامِ نفسی اللہ تعالیٰ کی صفت ہے-قرآنِ مجید نے اپنے کلام الٰہی ہونے کے بارے میں شک کرنے والوں کو مختلف انداز سے تحدّیات کیں یعنی چیلنجز(challenges)دیے-مصحفِ مبارک کی ترتیب کے مطابق قرآن نے سورۂ بقرہ کی ابتداء ہی میں دعویٰ کیاکہ: ’’ذٰلِکَ ...

مزید پڑھیں


قرآن کریم کی تفہیم (چند بنیادی پہلو)

مصنف: مفتی محمدمطیع اللہ قادری جون 2016

قرآنِ مقدس ایک بحرِ عمیق ہے جس کی حد اللہ و رسول ا کے علاوہ کسی کو معلوم نہیں کہ اُس کی گہرائی کتنی ہے یا اِس کا کنارہ کیا ہے؟ اِس بحرِ عمیق میں غوطہ زن ہونے کے لیے اور اِس سے گوہرِ نایاب حاصل کرنے کے لیے جو غواصی کے اُصول و ضوابط ہیں ان کا اِدراک کرنا ازحد ضروری و لازم ہے- اگر آدمی ...

مزید پڑھیں


واپس اوپر