(گزشتہ سے پیوستہ) یہ والدین کیلئے لمحۂ فِکریّہ ہے کہ اُنہوں نے اپنی اولاد کو اِس طرح آزاد کر رکھّا ہے جیسے اولاد کے متعلّق ان سے کوئی باز پُرس نہیں ہونی ، اور یہ سمجھتے ہیں کہ اولاد جو مرضی کرتی رہے اُس کا ذِمّہ اولاد پہ ہی ہے اور والدین بری الذِمہ ہونگے - یہاں تک کہ کئی ...